نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    میں نے تو نہیں لکھا۔
  2. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    44 ویں اوور میں کینیا کی ٹیم 142 رنز پر آل آؤٹ ملنگا کی ہیٹ ٹرک۔
  3. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    39 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 124، 4 آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    36 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 119، 3 آؤٹ ہو گئے ہیں۔ کولن 52 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  5. محمداحمد

    جون ایلیا غزل - نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں - جون ایلیا

    بہت شکریہ وارث بھائی، محفل میں شاعری کا تناسب آج کل نہ ہونے کے برابر ہوگیا تھا ۔ اس قحط میں یہ غزل پڑھنے کو ملی تو بہت لطف آیا سو اسے یہاں شئر کیا ہے۔ ویسے کافی احباب آج کل غائب ہیں اور باقی جو ہیں وہ مجھ سمیت کرکٹ ورلڈکپ میں لگے ہوئے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہ کوئی نسخہ ہے یا صرف ذائقے کے لئے؟ :)
  7. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    کافی محنت کی ہے لگ رہا ہے آپ نے طوطے کو سکھانے پڑھانے میں۔
  8. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مجھے پتہ ہوتا کہ شمشاد بھائی لنکس لگا رہے ہیں تو میں اپنا تجربہ بگھارنے کی زحمت نہ کرتا۔ :)
  9. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ویسے پلاؤ سفید ہوتا ہے اور اس میں مصالحہ مکس نہیں ہوتا، اسی لئے پلاؤ بنانے کے لئے بہت تجربے اور نفاست کی ضرورت ہوتی ہے۔ بریانی دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک تہہ والی بریانی جس میں ایک تہہ چاول کی اور دوسری مصالحہ والے گوشت کی ہوتی ہے۔ دوسری بریانی جو عموماً "سندھی بریانی" کہلاتی ہے اس میں چاول اور...
  10. محمداحمد

    جون ایلیا غزل - نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں - جون ایلیا

    غزل نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں ترا انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیئے یہاں تری یادگار تھی اک خلش، تری یادگار بھی اب نہیں نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں...
  11. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ڈر لگ رہا ہے آج تو معانقوں سے۔
  12. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    30 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 99، ابھی تک 2 ہی آؤٹ ہیں۔ حالیہ شراکت 91 رنز کی ہوگئی ہے۔
  13. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میری بھی چائے آگئی ہے ۔ آپ کافی کا انتظار کریں۔
  14. محمداحمد

    نشانی

    یہ لطیفے کی تھریڈ ہے اس قدر سنجیدہ مت ہوں بھائی! :) ہم نے بھی یوں ہی اُڑائی ہے۔
  15. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  16. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    26 اوورز میں 83 رنز دو کھلاڑیوں کے نقصان پر۔
  17. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    فال نکالنا اور اس قسم کے دوسرے کام واقعی غلط ہیں۔ آپ کے طوطے کی تربیت اچھی ہوئی ہے۔
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    20 اوورز 63 رنز
  19. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    پلاؤ اور بریانی میں کچھ تو فرق ہوگا ورنہ خرم بھائی دونوں کی تراکیب پر عبور رکھنے کا دعویٰ کردیتے۔
  20. محمداحمد

    نشانی

    نہیں اس معاملے میں خواتین کی یادداشت لاجواب ہوتی ہے۔ انہیں کتاب کا ٹائیٹل تو یاد رہ ہی گیا ہوگا۔ :)
Top