ہاں جی تو ہوا یوں کہ فنکشن کی انچارج ہماری پروز کی میم تھیں ، واضح رہے کہ میں گورنمنٹ کالج ویمن کی طالبہ نہیں ہوں ، لیکن میں جس کا کالج میں پڑھتی ہوں اس کی پرنسپل عابدہ فیاض گورنمنٹ کالج ویمن کی سابقہ پرنسپل رہ چکی ہیں، اور فنکشن کی انچارج مس شاہدہ رائے ابھی بھی اسی کالج میں شعبہ انگلش سے منسلق...