نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    کیوں ہٹاؤں لالہ ، اتنا سوہنا میرا نام ہے :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    مسجد ڈھا دے مند ڈھا ، ڈھا دے جو وی ڈھیندا، پر کسی دا دل نا ڈھاویں رب دلاں وچ رہندا۔

    مسجد ڈھا دے مند ڈھا ، ڈھا دے جو وی ڈھیندا، پر کسی دا دل نا ڈھاویں رب دلاں وچ رہندا۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میں کالج سے واپس آ کر روز اپنی امی سے پوچھتا ہوں امی کیا پکاؤں ؟:rolleyes: آج وہ ملتان گئیں ہیں خالہ کے ساتھ تو آج مجھے خود سے پوچھ کر ہی کچھ بنانا پڑے گا :)اور آپ تو سبزی بنا رہیں ہیں آنی تو میں بھی سبزی ہی بنا لیتا ہوں :rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ساری لڑکیاں میری سہلیاں ہیں لالہ آپ کو کیا پتا میں بڑا شریف بچہ ہوں :tongue:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    آہاں۔ آج کھانے میں کیا بن رہا ہے ؟؟؟ :rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ڈھونڈیں ڈھونڈیں سوہنی سی ہوں میرے جیسی :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    جی آنی ہماری کلاسسز سکینڈ ٹائم ہوتیں ہے، ماسٹرز لیول پر اکثر کلاسسز شام کو ہی ہوتی ہیں :) آپ کیسی ہیں ؟؟؟ اور کیا ہو رہا ہے؟؟؟:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    جی نا لالہ میں تو پہلے ہی لڑکا ہوں آپ کو نہیں پتا کیا ؟؟؟:laugh:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    السلام علیکم سب کو :) میں کچھ دیر کو آیا ہوں تھوری دیر بعد کالج چلا جاؤں گا:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  11. ناعمہ عزیز

    چندا یہ تو ہر کسی کو ریپریزنٹ کرتا ہے، یہ بابا بلھے شاہ نے فرمایا تھا، بہت بڑے صوفی بزرگ تھے۔

    چندا یہ تو ہر کسی کو ریپریزنٹ کرتا ہے، یہ بابا بلھے شاہ نے فرمایا تھا، بہت بڑے صوفی بزرگ تھے۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ہی ہی ہی دیکھا نا آنی کتنی اچھی ہیں شمشاد لالہ :)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    میں کوئی نہیں (n)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    ارے ارے نہیں آنی میں آپ کو نہیں رونے دونگا :rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    جی اپیا میں نے بھی پڑھی، عائشہ نے بھی اور چھوٹی سس سامعہ نے بھی :) جی اپیا سب کو یاد رکھا تھا دُعا میں۔
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاں تو میں لڑکی ہوں نا :rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    لالہ میں نے رونے لگ جانا ہے اب :angry:
  18. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    چلیں اب لگائیں، میں پھر مانوں گی۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    لالہ وہ میلاد ختم ہو جانے کے بعد کی بات ہے :frustrated:
Top