284
کے ساتھ ایک طرح کا برتاؤ نہ کیا جائے۔
حجتہ السلام: اللہ اللہ! اس خبط کا کیا ٹھکانہ ہے ! کہیں تم نے متوالی کو دوں تو نہیں کھا لی، "ایاز قدس خود شناس " انگلستان کی رعایا سی قابلیت بہم پہنچائی ہوتی، ملک پر اپنا اعتبار ثابت کیا ہوتا تو ایسی بلند پروازیاں تم کو پھبتیں بھی، "حلوا خورودن را روئے...