زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مصطفیٰ زیدی
غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن ۔ مصطفیٰ زیدی
محترم شکریہ آپ کا کہ آپ نے اتنی خوبصورت غزل محفل میں شامل کی۔ :applause: خوش رہیے۔ :D
محمداحمد
Post #5
مئی 18، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک گوشہ میں کُچھ دیپ جگمگاتے ہیں ۔۔۔۔ وہ ایک گوشہ جہاں زُلفِ شب گھنیری ہے ۔ مصطفیٰ زیدی
بس ایک گوشہ میں کُچھ دیپ جگمگاتے ہیں ۔۔۔۔ وہ ایک گوشہ جہاں زُلفِ شب گھنیری ہے ۔ مصطفیٰ زیدی
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 16، 2012
open APK files
یہ ربط دیکھیے شاید کچھ مدد ملے۔ http://www.fileinfo.com/extension/apk
محمداحمد
Post #2
مئی 16، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں ساغر صدیقی
محمداحمد
Post #630
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
زخم دبے تو ایک نیا تیر چلا دیا کرو دوستوں اپنا لطفِ خاص یاد دلا دیا کرو پیرزادہ قاسم اگلا لفظ: تیر
محمداحمد
Post #633
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے یہ اگر چاہیں تو پھر کیا چاہیے غالب
محمداحمد
Post #628
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سبق آموز شاعری
کس نے کہا تھا کچی پکی دیواروں پہ ہات رکھو کس نے کہا تھا سایوں کے ہمراہ چلو کس نے کہا تھا صحرائوں میں راہیں ڈالو بولو! آخر کس نے کہا تھا تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھائوں میں سستانے بیٹھو افراتفری کے موسم میں کس نے کہا تھا پیار کرو فرحت عباس شاہ
محمداحمد
Post #24
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سبق آموز شاعری
مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا
محمداحمد
Post #23
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
اشک آنکھوں میں آئے جاتے ہیں پھر بھی ہم مسکرائے جاتے ہیں امجد اسلام امجد
محمداحمد
Post #626
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے جسے قرار نہ آیا، کہیں بھلا کے مجھے احمد فراز اگلا لفظ: قرار
محمداحمد
Post #631
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غزل : شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی : ندیم حفی ؔ
بہت خوب۔۔۔۔! بہت اچھی غزل ہے ندیم صاحب، اچھے اشعار ہیں۔ ایک اور اچھے شاعر کو محفل میں پا کر خوشی ہوئی۔
محمداحمد
Post #5
مئی 16، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ضروری کیوں ہے زخمِ نا رسائی گزرتی کیوں نہیں تنہا کسی کی
محمداحمد
Post #950
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
عشق بھی اک بے بسی تھی، بے بسی میں کیا کیا ہم نے مرنے کے علاوہ زندگی میں کیا کیا لیاقت علی عاصم
محمداحمد
Post #151
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف سے شروع ہونے والا شعر
اُسے کہو کہ بہت نامراد شے ہے جنوں اُسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنوں اُس کا
محمداحمد
Post #67
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یہی ہوا، یہی بے مہر و بے لحاظ ہو یہی نہ ہو تو چراغوں میں روشنی بھی نہ ہو افتخار عارف
محمداحمد
Post #623
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہے اپنی اپنی رسائی، رہِ محبت میں ہے اپنا اپنا طریقہ، ترا خدا، مرا دل اگلا لفظ: رسائی
محمداحمد
Post #629
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا، بڑے ہونے سے ڈرتا ہے
محمداحمد
Post #197
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!
متلاشی ذیشان بھائی۔۔۔۔! کون سی گنگا نہانے گئے ہوئے ہیں آج کل؟
محمداحمد
Post #30
مئی 16، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نبھاتے ہیں ہمیں تو راس نہ آئیں، محبتیں کرنی احمد فرازؔ
محمداحمد
Post #195
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
ندیم حفی - ایک مختصر تعارف
خوش آمدید محترم، آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی، اُمید ہے آپ سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھنے کو ملے گا۔
محمداحمد
Post #14
مئی 16، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top