بہت خوب خلیل الرحمٰن صاحب،
بہت دلچسپ تحریر ہے۔ خود مجھے بھی موسیقی سے کچھ نہ کچھ شغف ہے اور میں اکثر کچھ نہ کچھ گنگناتا رہتا ہوں۔
ایک ہی بحر کی شاعری کو مختلف (گانوں وغیرہ کی ) طرز پر پڑھ کر بہت لطف آتا ہے اور میں اکثر یہ 'شغل' کیا کرتا ہوں۔ :) خاص طور پر اُداس گیتوں کو کسی شوخ و شنگ گانے کی...