زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
یہ گنج اور رنج سانحہ ء حلزون سے لے کر آج تک ہمارے تعاقب میں ہیں۔
محمداحمد
Post #173
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
پرانی گھڑیوں کا صحیح استعمال
یقین نہیں آتا۔
محمداحمد
Post #16
جولائی 14، 2012
فورم:
تصاویر
معشوق کی کمر!!
غلطی سے اس طرف آگیا تھا، اب واپس جا رہا ہوں۔
محمداحمد
Post #2
جولائی 14، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟
ویسے اُداسی ہوتی بہت لاجواب چیز ہے کہ خوشی میں انسان ہر کسی سے ملنا چاہتا ہے لیکن اُداس ہوکر اپنے آپ سے ملاقات ہو جاتی ہے جو بڑی نایاب چیز ہے۔
محمداحمد
Post #385
جولائی 14، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)
چلئے اب اشاروں کی مدد سے انہیں پہچانیے: پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں شاہیں کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور دیکھیں کون بتاتا ہے۔ :D
محمداحمد
Post #149
جولائی 14، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
ساتویں سالگرہ
ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)
ارے راجہ بھیا آسان ہیں سب چہرے یہیں کہیں نظر آ جائیں گا آپ کو۔
محمداحمد
Post #148
جولائی 14، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟
پھر تو آپ کو اُداس ہونا ہی نہیں چاہیے۔ سب کچھ نہیں تو بہت کچھ ہمارے اختیار میں ہوتا ہے۔
محمداحمد
Post #384
جولائی 14، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
یہ بہانہ تو بہت پُرانا ہوگیا۔ :) کوئی نیا لائیں جان چھڑانے کے لئے۔
محمداحمد
Post #163
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
شاعر کی تلاش
ایک مصرعہ ہی اتنا خطرناک ہے، پوری غزل تو قیامت ہوگی۔
محمداحمد
Post #4
جولائی 14، 2012
فورم:
بزم سخن
مبارکباد
سلو اینڈ اسٹیڈی :)
بھئی میرا تو لنچ کا وقت ہوگیا ہے، آپ شاید ناشتہ کریں گی۔ :) کوریج کا کچھ کریں اور کچھ ایکٹیوٹیز بھی تاکہ کوریج ہو سکے۔ مشاعرے کا تبصرہ جات والا دھاگہ بھی سونا ہے نہ پھول نہ ٹماٹر۔ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #62
جولائی 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سلو اینڈ اسٹیڈی :)
ٹھیک ہے شام کون سے دور ہے۔ بس آنکھیں کھل جائیں تو منہ بند کر لیجے گا۔ :rollingonthefloor:
محمداحمد
Post #60
جولائی 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سید محمد فراز کا تعارف
آپ خوش ہیں سو ہم بھی خوش ہیں فراز صاحب۔ یوں بھی ہم فراز صاحب کے مداحوں میں سے ہیں۔
محمداحمد
Post #38
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط
یہ بھی خوب کہی۔۔۔! پر یہ سب ہمارےبس میں کہاں؟
محمداحمد
Post #845
جولائی 14، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو بھی 278 جگتیں اور پیش کرنی پڑیں گی، پھر آپ بھی ایک ہزاری ہو جائیں گے۔ just kidding bhai. :D
محمداحمد
Post #16
جولائی 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔! لکھتے رہیے اور آگے بڑھتے رہیے۔
محمداحمد
Post #15
جولائی 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سید محمد فراز کا تعارف
خوش آمدید فراز صاحب، باباجی نام سے ڈر ہی لگتا ہے ہم تو آپ کو فراز ہی کہیں گے۔ :D
محمداحمد
Post #36
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
زبانِ یار من ترکی و من ترکی نہ می دانم :)
محمداحمد
Post #161
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
ریل گاڑی
فی الحال شعیب بھائی نے مسکرانے پر اکتفا کیا ہے۔ یہ میری اور آپ کی خوش قسمتی ہے جناب۔ :D
محمداحمد
Post #113
جولائی 14، 2012
فورم:
تصاویر
اِدھر اُدھر کی باتیں
تو بھی۔۔۔۔۔! :devil:
محمداحمد
Post #257
جولائی 14، 2012
فورم:
گپ شپ
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
محب علوی مہدی نقوی حجازؔ صاحبان ہوسکے تو فارسی سیکھنے سکھانے والی پوسٹس کو اس لڑی سے الگ کرلیا جائے تاکہ اور لوگ بھی فیضیاب ہو سکیں۔
محمداحمد
Post #159
جولائی 14، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top