نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    امید ہے کہ وہاب ریاض اس اوور میں میچ کو فیصل کر دکھائیں گے۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جورڈن کے اوور میں ایک چھکے کی مدد سے 11 رنز بنا لئے گئے، جس سے کراچی کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    5 اوورز میں 33 رنز درکار۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کی کمک کے لئے پھر سے وہاب ریاض کو میدان میں اتارا گیا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اوہ ہاں غلطی ہو گئی۔اب تدوین کر لی گئی ہے۔ شکریہ
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دو سو ہو تو رہے ہیں بھائی۔ اب دیکھیں نا، زلمی کے بلے بازوں نے 131 رنز بنائے، جبکہ اسلام آباد کے باؤلرز نے بھی 131 رنز دیئے۔ یوں 262 رنز کا لین دین عمل میں لایا گیا۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تیسری وکٹ بھی گر گئی۔ میچ مزید دلچسپی کی جانب گامزن۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    8 اوورز میں 45 رنز درکار۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کنگز نے کسی نہ کسی طور میچ کو دلچسپ بنا ہی لیا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کو اپنی بیٹنگ سے زیادہ وہاب ریاض پہ اعتماد و بھروسہ وغیرہ ہے
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر اعظم نے ہمارے مراسلے سے غیر متفق ہونے کا اعلان بلے سے کیا
  12. یاز

    آج کی تصویر

    جو رعایت نہ دے، اسے بھی شہید کر دو۔۔۔۔۔۔قادری صاب
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی بھی میچ جیتنے میں زیادہ سنجیدہ نہیں لگ رہی
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہماری جانب سے بھی مبارکباد اور افسوس وغیرہ
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ شاید ملتان کی پہلی ہار ہے
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چوکا لگا، اور میچ بھی پار لگا
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسین طلعت نے پرانے کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی،،،،وغیرہ وغیرہ
Top