بقول شخصے "چرسی چرسی ہوتا ہے"
ویسے اصل چرسی تو نثار چرسی ہی ہے نمک منڈی والا۔
لیکن اسی کے قریب قریب ذائقے والے کئی اور چرسی بھی موجود ہیں۔ نثار چرسی سے کچھ دکانیں آگے ایک جمیل چرسی بھی پایا جاتا ہے۔ اس کی نمکین کڑاہی اور تکہ بھی کافی عمدہ ہیں۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی روڈ پہ بھی خیبر چرسی کے نام سے...