نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم نے ویوین رچرڈ کو لائیو بیٹنگ کرتے ہوئے ایک یا دو دفعہ ہی دیکھا ہے۔
مجھے صرف 1987 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف دو مسلسل چھکے یاد ہیں۔ لیکن اگر صحیح یاد پڑتا ہے تو وہ مصباح الحق کی طرح انتہائی سکون سے رسید کئے گئے تھے۔
برسبیلِ تذکرہ کوچز کا جذباتی نظر...