آپ کی تو خیر ہے لیکن ہم سوچ رہے ہیں کہ اس کشتی کا کیا ہوا ہوگا اور منجدھار میں کشتی کو چھوڑنے کے بعد بے چارے استاد صاحب خود کنارے تک کیسے گئے ہوں گے؟ :) :) :)
السلام علیکم!
رات بہت دیر تک ویڈیو کانفرینسنگ کی مدد سے ریسرچ میٹنگ میں مصروف رہے اور باہر برفباری ہوتی رہی۔ دیر رات کھانا کھا کر اور برش وغیرہ کر کے جو سوئے ہیں تو اب جا کر بیدار ہوئے ہیں۔ :) :) :)
چرس کبھی نہیں آزمایا، باقی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس انداز میں نہیں کہ ان کے بغیر گزارہ نہ ہو۔ کبھی یوں ہی استعمال کر لیا تو کر لیا ورنہ پانی کافی ہوتا ہے۔ :) :) :)