یہ لڑی دیکھ کر یاد آیا کہ ہم نے سن 2008 میں کسی کے شجرہ نسب پر کام کرتے ہوئے پی ایچ پی گرڈ ویو وغیرہ کا موازنہ کیا تھا۔ لیکن ایک صاحب کو کچھ چیزیں سی ڈی میں چاہیے تھیں تو ہم نے ان کو جاوا اسکرپٹ میں کچھ بنا کر دیا تھا جس کی ڈیتا فائل ایک روبی اسکرپٹ لکھ کر جنریٹ کی تھی۔ آن لائن ایڈیٹنگ وغیرہ کی...