نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    صبح ضرور ہے پر صبح سویرے تو ہرگز نہیں۔ :) :) :) ویسے یہ ترس کھانے والی بات تو اب بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ہم کوئی آپ کی طرح برف سے تیمم تھوڑی نہ کرتے ہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی آپ ان سب کو مرحوم دیکھنا چاہتے ہیں؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اب آفس جانے کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    آپ کو اردو لکھنے میں کوئی مشکل درپیش ہے؟ یہاں فونیٹک کی بورڈ استعمال ہوتا ہے یعنی a پر الف، b پر...

    آپ کو اردو لکھنے میں کوئی مشکل درپیش ہے؟ یہاں فونیٹک کی بورڈ استعمال ہوتا ہے یعنی a پر الف، b پر ب۔ آپ ایک دفعہ سارے حروف ٹائپ کر کے ذہن نشین کر لیں تو مشکل نہیں ہوگی۔ :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مانگیں کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو ذرا ان کی ناک کی نوک پر ہماری جانب سے پیار دیں! :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی گبین بیٹا، ویسے چپکے سے ماموں کو یہ بتائیے کہ آپ برف کے گولے بنا کر اپنی امی جان کے ساتھ کھیلتے ہیں یا نہیں؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اپبی پچھلے ہفتے تو اتنی ساری چھٹیاں کی تھیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پہلے بتانا چاہیے تھا۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم تو اب آفس چلے! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :) لطف کا ہم کو کیا پتا؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نصف شب تک میٹنگ کرنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو آفس میں پائے جاتے ہیں اس وقت اور باہر ہلکی بوندا باندی کا راج ہے غالباً۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ہم تو نہ مانیں! ہم تو اب بھی اسی بات پر قائم ہیں کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔ :) :) :)

    ہم تو نہ مانیں! ہم تو اب بھی اسی بات پر قائم ہیں کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! امی جان کیسی ہیں؟ اور ذرا ہماری پگلی ادا بٹیا کی ناک کی نوک چھو کر کہیں کہ محفل میں ان کو یاد کیا جا رہا ہے، مزید غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جا سکتی! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں، ابھی کھانا تمام کر کے لیٹے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    یہ نکلنے نکالنے والی بات کب واقع ہوئی؟ ہمیں تو ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی! :)

    یہ نکلنے نکالنے والی بات کب واقع ہوئی؟ ہمیں تو ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی! :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج شریف؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سلام تو ہم نے کیا ہی نہیں، السلام علیکم بٹیا رانی۔ :) :) :) اور ہاں، جب تک بٹیا یہاں آئیں گی اسے کھانے تب تک صبح تمام ہو چکی ہوگی۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    قیمہ، فیٹاچینی اور الفریڈو ساس کی پلیٹ سامنے تیار کر کے رکھ لی ہے، کسی کو کھانا ہے تو صد بسم اللہ! :) :) :)
Top