ان اعداد کا استعمال غیر ممکن نہیں ہے لیکن کئی معامالات میں بے حد مشکل ہے۔ کئی دفعہ متعلقہ لوکیل کی مدد سے تھوڑی بہت انٹرنیشنلائزیشن ممکن ہوتی ہے یا پھر پروگرامر حضرات کسٹم ہیش میپ بنا کر کام چلاتے ہیں۔ مثال کے طور پر ریگیلر ایکسپریشن کی مدد سے کسی ملک کا فون نمبر فارمیٹ چیک کرنا چاہیں جبکہ اعداد...