نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو ابھی دیر رات آفس سے لوٹے ہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ریڈی میڈ بہانوں سے کام نہیں چلے گا، کچھ نیا ہو تو بات بنے! :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے یہاں تو آج کل موسم ٹھیک نہیں ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مکتوب پیاری امی جان کے نام ۔۔۔

    :) :) :) ہمیں اس خط کا جواب بھی پڑھنا ہے! :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب تو سو کر بیدار بھی ہو چکے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    اپنے تجربات کے نتائج سے یہاں ضرور آگاہ فرمائیے گا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    کبھی ہم نے لاٹیک میں انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں کام نہیں کیا اس لیے تجربہ تو نہیں لیکن خیال ہے کہ bidi پیکیج کا استعمال مفید ہوگا، مختصر مینؤل اس ربط پر۔ اس کے علاوہ عبرانی اور انگریزی ایک ساتھ اس ڈاکیومنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    ہمارا ٹول کم و بیش اسی ماڈل پر ڈیزائن ہو رہا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    کل ہم نے ترسیموں کی جانچ کے لیے ایک ٹول بنانا شروع کیا تھا۔ ابھی محض اس کا ڈھانچہ بنایا ہے، آج رات اس کی افادیت اور جمالیات کے کئی پہلؤں پر ذہن سوزی کی تاکہ اس کو کثیر المقاصد بنایا جا سکے۔ اسپریڈ شیٹ والے طریقہ کار پر تو بہت پہلے گفتگو ہوئی تھی کیونکہ یہ سہل ترین اور تیز ترین طریقہ کار ہے۔ لیکن...
  11. ابن سعید

    کون ؟

    تو آپ فاتحہ پڑھ دیجیے گا بٹیا رانی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    کون ؟

    صرف ملاقات کی خواہش کے ساتھ آنا کفایت نہیں کرے گا۔ کچھ نذر و نیاز بھی ہو۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    مختلف فونٹ کے ترسیمہ جات کو اوور لیپ کرنے سے مسائل بڑھیں گے کیوں کہ ریڈیبلٹی نہیں رہے گی۔ اوپر تلے رکھ کر ایک ہی فونٹ کے دو مماثل ترسیمہ جات کا موازنہ کیا جا سکتا ہے تاکہ ان کی بیس لائن، اونچائی اور ایسے دیگر فیچرز کا موازنہ کیا جا سکے۔ ان کاموں کے لیے ایک ایپلیکیشن کا خاکہ ہمارے ذہن میں ہے جس...
  14. ابن سعید

    کون ؟

    یہ لیجیے، ایسے ایسے صاحب کشف و کمالات ہمارے حلقہ احباب میں شامل ہیں اور ہمیں ادراک ہی نہیں۔ اور اس عمر رفتہ کا کیا کریں جب غرور کرنے کا پورا پورا جواز موجود تھا اور اس لا علمی کی مار نے وہ مواقع ہاتھ سے چھین لیے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    آپ ارادہ فرما لیں اور اتنی رقم علیحدہ رکھ لیں۔ اگر کچھ زیادہ عجلت ہے تو ویک اینڈ پر محفل کے لیے ایک عدد والٹ ایڈریس جنریٹ کر کے فراہم کر دیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
  16. ابن سعید

    کون ؟

    اس کا کیا مطلب ہوا؟ منصور بھائی اس معاملے میں کیا تعاون فرما سکتے ہیں؟ ہمیں ان کے رسوخ کا واقعی علم نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    ترسیمہ جات کی پروف ریڈنگ کو آٹومیٹ کرنے کا کوئی پریکٹیکل طریقہ ذہن میں نہیں ہے، لیکن اس کی پروف ریڈنگ کے عمل کو سہل بنانے کے لیے ایک دفعہ کچھ تجاویز پر گفتگو ہوئی تھی، اگر اس سے کام چل جائے تو وہ انٹرفیس بنایا جا سکتا ہے۔ علیحدہ زمرے کی ضرورت نہیں، ہاں متعلقہ زمرے میں جمیل نوری نستعلیق کے لیے...
  18. ابن سعید

    کون ؟

    عمومی فورم میں ایسی باتیں کر کے رہے سہے امکانات پر بھی پانی پھیر دیں آپ! :) :) :)
Top