اردو وکیپیڈیا تو اپنے زبان سازی کے مسئلے کو لے کر اپنی ساکھ اتنی خراب کر چکا ہے کہ اس میں کتابی مواد شامل کرتے ہوئے لوگ گھبرائیں گے کہ کہیں اس کی بھی "وردو کاری" نہ کر دی جائے۔ اس کے بر عکس اگر کتابیں ہیں تو ان کو اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا پلیٹ فارم حاصل ہے اور اگر انسائکلو پیڈیا قسم کی چیز ہے...