نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  2. ابن سعید

    بے پر کی

    تو گھر والے جب گھر سے جا رہے تھے تبھی ان کے ساتھ چلی گئی ہوتیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    بے پر کی

    تو کہیں باہر گھوم آئیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    الوداع اے اردو محفل

    کسی کی رائے پر کوئی قدغن نہیں اور نہ ہی باہمی سوال و جواب پر۔ لیکن انتظامیہ کا کام یہ نہیں کہ جہاں بات بڑھ رہی ہو اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں، غلطی خواہ کسی کی بھی ہو، بد امنی سے روکنا اور معاملے کو ختم کرنا اہم ہوتا ہے۔ اگر آپ نے لڑی کا مکمل مطالعہ کر لیا ہے تو امید ہے کہ ایک بات بہت واضح نظر...
  5. ابن سعید

    بے پر کی

    ہاں یہ ہوئی نہ بات۔ ویسے تبسم بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے آج کل؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    بے پر کی

    بغیر مسکان کے سمجھنے میں تھوڑی دشواری ہو رہی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    بے پر کی

    بات تو سمجھ میں آتی ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    الوداع اے اردو محفل

    احباب سے گزارش ہے کہ ایک ہی بات مختلف پیرایوں میں بار بار دہرا کر غیر ضروری تنازعہ کھڑا مت کریں۔ اگر کسی کو مباحثے میں فتح کا تمغہ درکار ہے تو افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو محفل میں اس کا انتظام نہیں ہے۔ احباب اس بات کے لیے مجبور نہ کریں کہ اس لڑی کو مقفل یا حذف کر دیا جائے۔ :) :) :)...
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    "ہمزہ" کے ساتھ یا "یے" کے ساتھ؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :) اپنی سنائیں جنّاااااب! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  13. ابن سعید

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    اتفاق سے ذیلی سابقوں کی سہولت موجود نہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    یہ بات قابل غور ہے کہ موضوع کی بنیاد پر سابقے بنانے چاہئیں، صنف کی بنیاد پر، یا پھر ادیبوں کے ناموں کی بنیاد پر۔ شعر و سخن میں ادیبوں کا نام صنف کے مقابلے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ صارفین عموماً اسی طرح تلاش کرنا چاہتے ہیں، لیکن کیا یہ بات نثری ادب کے لیے بھی درست ہے؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    بعض مقامات پر یہ ترتیب و تنظیم تکلیف دہ حد تک پیچیدہ ہے، ادارت و نظامت کے لحاظ سے بھی اور صارفین کے لیے بھی۔ کئی جگہوں پر یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کوئی لڑی کس زمرے یا ذیلی زمرے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ مثلاً آپ اس ربط پر جائیں اور محفل ادب کے نیچے روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات یا پھر...
  16. ابن سعید

    ریاست سوات کے حکم نامے

    ہاں اس بابت ایک علیحدہ لڑی شروع کی جا سکتی ہے۔ پہلے ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا کچھ پبلک فورم میں ذکر کیا جا سکتا ہے اور کس قسم کی تفصیل محفلین کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ ان امور پر غور کرنے کے بعد کچھ لکھیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
  17. ابن سعید

    ریاست سوات کے حکم نامے

    ہماری ریسرچ ویب آرکائیونگ یا ڈیجیٹل آرکائیونگ کے میدان میں ہے۔ آج کل ہم تقریباً 200 ٹیرا بائٹ کمپریسڈ آرکائیو سے پنجہ آزمائی کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کس بات کی تفصیل بٹیا؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ لڑی اپنے موضوع سے ہٹ جائے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    لڑیوں کے سابقے ہمیں ذاتی طور پر پسند ہیں، خاص کر اس لیے بھی کہ ان کے باعث پرمیشنز کا نظام سہل ہو جاتا ہے اور تلاش میں بھی بہتری آتی ہے، نیز کسی زمرے مین ویرانی اور کسی میں یلغار کا سماں بھی نہیں رہتا۔ عرصہ سے سوچ رہے ہیں کہ زمروں اور ذیلی زمروں کی تعداد کم کر کے ان کی جگہ سابقوں کو دے دی جائے۔...
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ماہی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
Top