نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب یہ تو عثمان بھائی کی رضا پر منحصر ہے دلاری پری۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج ہمارے شہر کا موسم خوشگوار ہو چلا ہے کیوں کہ عثمان بھائی یہاں تشریف لے آئے ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم خود کو جو کہتے ہیں وہ کہنے پر پابندی نہ ہوتی تو بتاتے بچو جی! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو گذر رہا ہے۔ تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کو نکلیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے آپ کو محکمہ ڈانٹ پھٹکار کی طرف بھیجنا ہوگا۔ بھئی "اسلام" اور "السلام" میں کچھ فرق ہوتا ہے کہ نہیں؟ :) :) :) الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن سائنسی ایجادات پروڈکٹ نہیں ہوتے، بلکہ اصول اور نتائج ہوتے ہیں۔ پروڈکٹ تو انجنئیرنگ اور ٹیکنولوجی کی دین ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب رات دو بجے ہم ناشتہ فرماتے تو رہی سہی نیند بھی قتل ہو جاتی۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    "افق کا سفر"

    ہم طعنہ نہیں کس رہے لیکن ہمارا خیال ہے کہ لعن طعن یا طعنہ و تشنیع میں ط کی طوطی بولتی ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    "افق کا سفر"

    حد ہوتی ہے بھئی، کیا ہمیں ناراض ہونے والی مشین سمجھ رکھا ہے؟ :) :) :) بہت سارے احباب اتنی خوبصورت تحریریں لکھتے ہیں اور ہم ان پر تبصرہ نہیں کر پاتے تو کیا ہمیں سبھی سے ناراض گردانا جائے گا؟ اب یہ تو اس روز مہدی بھائی کے دن خراب تھے جو ہم اپنی تھکان ان کی تحریری پر اتار گئے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب تک تو ٹھنڈا ہو چکا ہوگا لیکن دیکھتے ہیں، کچھ گرم کر کے کھایا جا سکتا ہے تو کھا لیں گے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    منع کرنے کی کوئی خاص وجہ؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  15. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    ہماری طرف سے یہ رہا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

    فکر کی کوئی بات نہیں، ایسی چالاکی دکھانے پر ہم نے خاموشی سے "دشمن نما" لوگوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    انتہائی زبردست! :) :) :) بے لاگ مسکان۔۔۔ اور وہ بھی دیر تک! :) :) :)
  18. ابن سعید

    الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

    کم از کم یہ والا ٹیگ یعنی مینشن تو بالکل درست ہے، لیکن جو لڑی کے نیچے ناموں کو ٹیگ کیا ہے وہاں لوگوں کے نام ٹیگ نہیں کیے جاتے بلکہ ایسے الفاظ لکھے جاتے ہیں جو اس مضمون کو بیان کریں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    پنکچویشن کے مسائل

    ایم ایس ورڈ کے لیے یہ تفصیلات ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    پنکچویشن کے مسائل

    ہمارا خیال ہے کہ آپ نے رائٹ ٹو لیفٹ فعال نہیں کیا ہوگا، فقط رائٹ الائنمنٹ سے کام لے رہے ہوں گے۔ :) :) :)
Top