اچھا تو آپ کو خوش فہمی ہے کہ پریوں سے فرار ممکن ہے؟ :) :) :)
ہماری دلاری پریاں تو ہمارے پاس ہی ہوتی ہیں، اس سے زیادہ اور ان کا رخ ہماری جانب کیا ہوگا بھلا؟ اور ہم کب بھاگتے ہیں دعوت سے، لیکن اس سے آپ کے پاس دعوت نہ دینے کا جواز تھوڑی نہ بن جاتا ہے۔ :) :) :)