نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سننے میں آیا ہے کہ خوف تو آپ کا پھر بھی کم نہ ہوا اور نہ ہی تابعداری! :) :) :)
  2. ابن سعید

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    سارا قصہ یوں تمام ہوا تھا کہ ہندی میں اسپیچ ٹو ٹیکسٹ میں جو کام ہوا ہے اس سے استفادہ کیا جائے کیونکہ زیادہ تر الفاظ کو فقط اردو رسم الخظ میں لکھنے کی تبدیلی کرنی ہوگی۔ دوم یہ کہ اردو مواد سے کارپس بنا کر (جو کہ شاکر بھائی نے بنا بھی رکھا ہے، اس کی توسیع کی جا سکتی ہے) اس میں سے سب سے زیادہ...
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس وقت وہ دامِ فریبِ تابعداری پھیلانے میں مشغول ہوتے ہیں تاکہ "ما قبل" کے سابقے سے چھٹکارہ پا کر با قاعدہ شوہر کا خطاب جیت سکیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    کل زکریا بھائی سے اسپیچ سنتھسس اور ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے موضوعات پر کافی گفتگو رہی۔ یہ الگ بات ہے کہ انھوں نے لکھنوی لہجے کو لے کر دل شکن بات کی۔ خیر مذاق بر طرف، ہم نے مل کر ایک طریقہ کار کا تعین کیا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن یہاں تو "ما قبل شوہر" کی بات ہو رہی ہے غالباً! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہا ہا ہا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! آج اچھی خاصی طویل میٹنگ رہی۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    کن لغات کی سائٹوں کی بات کر رہے ہیں؟ ہم نے کچھ کو تو پہلے سے ہی کر رکھا ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    پہلے سیڈ یو آر ایلز جمع ہو جانے دیں پھر سائٹیں ڈمپ کرنے کا کام ہم کر لیں گے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  13. ابن سعید

    اسلامک اور انگلش کلینڈر میں ہونے والی ہولیڈز

    عینی بٹیا، آپ کسی کتب خانے سے ایک عدد جنتری منگوا لیں، آپ کو عرس و میلاد کی تفصیلات بھی مل جائیں گی۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    گیم چاپر کا نقص ۔۔۔۔۔ ذرا چیک کر لیں

    یہ بات تو ہم بھی بتا سکتے ہیں کہ انھوں نے محفلین کی جانب سے ذاتی مکالمے بند کر رکھے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    گیم چاپر کا نقص ۔۔۔۔۔ ذرا چیک کر لیں

    یہ تو گیم کا بگ ہوا۔ اس میں ایسی سہولت ہونی چاہیے کہ کسی نے مکالمے کی اجازت نہ دی ہو تو بھی اسکور بمٹ ہو جائے۔ بہر کیف اس کا فوری حل یہ ہے کہ چیمپئین بننے پر پچھلے چیمپئین سے ذاتی مکالمے والا فیچر غیر فعال کر دیا جائے۔ دیکھتے ہیں کہ اس بابت نبیل بھائی کیا کہتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    اگر کسی سائٹ نے براہ راست اس سے منع نہیں کیا ہے تو اسکرین اسکریپنگ میں کوئی حرج نہیں۔ بے شمار سرچ انجنز ان سائٹوں کو روزآنہ کرال کرتے ہیں۔ ڈینائل آف سروس اٹیک نہ ہو اس کے لیے کئی طریقے موجود ہیں جس میں سے بنیادی طریقہ یہ ہوگا کہ ایک ہی سرور پر یکے بعد دیگرے ریکوئیسٹ بھیجنے کے دوران تھورا سا...
  17. ابن سعید

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    سو فیصد کوریج اور ایکیوریسی مقصود نہ ہو تو ہمارا طریقہ کا یقیناً قابل عمل ہے اور اسکیلبل بھی۔ :) :) :) رومن اردو مواد ان تمام فورموں، گانوں کی لرکس کی سائٹوں، اور دیگر ویب پورٹلز کی اسکرین اسکریپنگ سے حاصل ہو سکے گا جن کو ہم اردو پورٹلز میں شمار نہیں کرتے۔ :) :) :) گوگل ٹرانسلیٹ انجن کی اجاکس...
  18. ابن سعید

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    ہم نے کہیں پہلے بھی عرض کیا تھا کہ یہ کام گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے اب بھی کرنا کسی حد تک ممکن ہے۔ کسی حد تک اس لیے کیوں کہ اس میں اتنی ایکیوریسی نہیں ہوگی۔ طریقہ کار یہ ہے کہ ویب سے کافی سارا رومن مواد اکٹھا کیا جائے اور اس سے رومن وقرڈ لسٹ بنا لی جائے، پھر اس لسٹ کو ہمارے رومن سے اردو کنورٹر کی...
  19. ابن سعید

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    خدا کا خوف کریں بٹیا، فیل ہوں اعدا۔۔۔ اور اگر آپ کو کچھ سمجھ میں آجائے تو یہ آپ کا اپنا کمال ہوگا کیونکہ ہم نے جو لکھا وہ تو ہمیں خود بھی سمجھ میں نہیں آیا۔ :) :) :) وہ رکنیت تو تبھی ختم کر دی موصوف نے جب اٹھ کر چائے بنانے کچن چلے گئے تھے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    آمین!

    آمین!
Top