اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی سائٹ ریسپانسیو ڈیزائن کے تحت بنائی گئی ہے اس لیے اس میں بعض بریک پوائنٹس پر غیر متوقع مشاہدہ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ زوم لیویل تبدیل کرنے کے بجائے فقط براؤزر ونڈو کی چوڑائی بتدریج کم کریں تو پائیں گے کہ کسی کتاب کے صفحے پر سائڈ بار والی تصویر بتدریج چھوٹی ہو رہی ہے، اور...