وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے مزاج ہیں محترم؟ :) :) :)
ویسے الشریفین یہاں المحفل کی صفت ہے اور تثنیہ کا صیغہ ہے، چونکہ موصوف صفت میں واحد تثنیہ و جمع کی مطابقت ہوتی ہے اس لیے واحد موصوف کے ساتھ تثنیہ صفت کچھ درست نہیں لگ رہا۔ الحرمین کے ساتھ الشریفین تو اس لیے ہے کیوں کہ وہاں دو حرموں...