امریکہ میں رہنے والے ، مسلم سول رائٹس سینٹر(MCRC) کے رکن سلمان آفتاب کے خیالات۔
روزنامہ جنگ کے سنڈے میگزین 29 جنوری 2006ء سے اقتباس۔
مسلمانوں سمیت بعض دیگر حلقوں میں یہ تاثر پختہ ہوتا جارہا ہے کہ یہ جنگ(عراق) بعغ بنیاد پرست امریکیوں کی پیداوار ہے جنہوں نے صدر بش کو اپنے لیے استمعال کیا۔ ان...