میرے خیال میں ایران کا مقصد یہودیوں کی تاریخی مبالغہ آرائی
کو واضح کرنا ہے ۔
سیاسی حوالے سے بھی یہ بات اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ایران اب ڈایئلاگ کی طرف لانا چاہتا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے اس سے قبل جانبدارانہ پراپگنڈا کا محاذ کھڑا کیا ہوا تھا۔
امریکہ اور اسرائیل کی خواہش ہے کہ عراق کے بعد...