نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نوٹ پیڈ کا اردو انٹر فیس

    نوٹ پیڈ کا اردو انٹر فیس کرنے کے لیے ایک تجربہ کیا گیا ہے ۔
  2. الف نظامی

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ یہ اس مسلہ سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ احتجاج پر پابندی لگانے کا جواز میسر آ سکے۔
  3. الف نظامی

    بائیکاٹ

    علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ وطنیت کی بنیاد اسلام ہے۔ سب سے پہلے پاکستان نظریہ پاکستان کے خلاف ہے۔ علامہ فرماتے ہیں اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے۔
  4. الف نظامی

    حضورً کی محبت ہی ایمان کی جان ہے

    ناروے کی حکومت کا یہ بل پاس کرنا نہایت احسن اور دانشمندانہ اقدام ہوگا۔
  5. الف نظامی

    گرافکس کے ماہرین سے درخواست

    ان پیج میں ایس تصویر موجود ہے۔ پرنٹ سکرین سے لی جاسکتی ہے۔ لیکن فورم پہ تصویر کیسے ارسال کروں۔
  6. الف نظامی

    اک حسن پا بہ زنجیر ہے

    بہت خوب، آڈیو فائل کہاں سے ملے گی۔
  7. الف نظامی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ماں واہ شمشاد جی اردو ڈائجسٹ والوں کا ماں نمبر یاد آگیا۔ ابھی نکال کہ پڑھتا ہوں۔
  8. الف نظامی

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب ماورا ۔ زاویہ کا نام سنا تھا پڑھا نہیں تھا اس سے قبل ۔ امید ہے اب ادھر مطالعہ کر لوں گا۔۔ اب یہ جوابی پیغامات سے زاویہ تو غائب ہی ہو جاتا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ادھر تبصروں کا کوئی علیحدہ سے انتظام ہو اور اس تھریڈ پر صرف زاویہ ہی لکھا جائے تاکہ پڑھنے والا یکسوئی سے پڑھ سکے۔
  9. الف نظامی

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    اظہر جاری رکھیے ، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ صرف تنقید کرنے والوں کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔
  10. الف نظامی

    تجویز

    بہت اچھی تجویز ہے۔ کیا کہتے ہیں باقی اراکین اس بابت؟
  11. الف نظامی

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    سلام بحضور سیّد الشہداء امام حسین لباس ہے پھٹا ہوا ،غبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے یہ جسکی ایک ضرب سے ، کمالِ فنِ حرب سے کئی شقی گرئے ہوئے تڑپ رہے ہیں کرب سے غضب...
  12. الف نظامی

    تعارف سلام

    واہ جی واہ ، خوش آمدید۔ آپ بھی ریاضی کے دیوانے محسوس ہوتے ہیں۔
  13. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    گفتگوئے شہ ﷺ ابرار بہت کافی ہے ہو محبت تو یہ گفتار بہت کافی ہے یادِ محبوبﷺ میں جو گزرے وہ لمحہ ہے بہت اس قدر عالم انوار نہت کافی ہے مدح سرکار ﷺ میں یہ کیف، یہ مستی ،یہ سرور میری کیفیتِ سرشاربہت کافی ہے للہ الحمد کہ ہم سوختہ جانوں کیلیے شاہﷺ کا سایہ دیوار بہت کافی ہے کاش اک اشک بھی ہو جائے...
  14. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    قلندروں کی اذاں لا الہ الا اللہ سرودِ زندہ دلاں لا الہ الا اللہ سکونِ قلب تپاں لا الہ الا اللہ دوائے دردِ نہاں لا الہ الا اللہ فروغِ کون و مکاں لا الہ الا اللہ تجلیوں کا جہاں لا الہ الا اللہ قرارِ ماہ و شاں لا الہ الا اللہ پناہِ گلبدناں لا الہ الا اللہ ہے بے نیازِ خزاں لا الہ الا اللہ بہارِ...
  15. الف نظامی

    ہم رات بہت روئے

    بہت خوب۔
  16. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    دیباچہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم الذی ہو رحمۃ اللعالمین و بالمومنین روف الرحیم۔ نعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں تعریف کرنا۔ اصطلاحی طور پر یہ لفظ حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی تعریف کے لیے مخصوص ہوچکا ہے ۔ اللہ تعالی نے اپنے کلام معجزنظام میں اپنے...
  17. الف نظامی

    حضورً کی محبت ہی ایمان کی جان ہے

    ہاں بھئی ،موبی لنک کا بھی مقاطعہ کیا جائے۔
  18. الف نظامی

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    احتجاج کبھی میٹھا احتجاج نہیں ہوتا جیسا کہ اہلِ مغرب چاہتے ہیں ہو تاکہ ان کے مفادات پر زد نہ پڑے۔
  19. الف نظامی

    جذبات

    ان کا سیاسی ،معاشی ، معاشرتی بائیکاٹ کرنا ہی اس مئلہ کا حل ہے۔
  20. الف نظامی

    بائیکاٹ

    مکمل سیاسی معاشی و معاشرتی نہایت ضروری ہے اور جاری ہے ۔
Top