ڈنمارک مسلمانوں سے معافی مانگے،روسی صدر پوٹن
روس کے صدر ویلادی میر پوٹن نے ڈنمارک کی حکومت کو کہا ہے کہ وہ مسلمانوں سے پیغمبر اسلام کے کارٹونوں کی اشاعت پر معافی مانگ لے، اسپین کے شہر میڈرڈ میں روس کے صدر ویلادیمیر نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک مسلمانوں سے معافی مانگ...