گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ۔۔
ڈنمارک ناروے اور دیگر یورپین ممالک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پیر کو صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر نواز رضا ، راولپنڈی...