سوز دل چاہیے ، چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے
[align=left:90a5342509]ہوں مدینے کی گلیاں میسر اگر ، آنکھ کافی نہیں ہے ، نظر چاہیے[/align:90a5342509]اپنی روداد غم میں سناوں کسے ، میرے دکھ کو کوئی اور سمجھے گا کیا
[align=left:90a5342509]جس کی خاک قدم بھی ہے خاک شفا، میرے زخموں کو وہ چارہ گر...