نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اعداد و شمار

    ڈاکٹر عطش درانی نے اپنے لیکچر میں کچھ دلچسپ اعداد و شمار بھی پیش کیے ۔ مثلاً انہوں نے بتایا کہ علوم کی مجموعی تعداد 250 ہے جن کا مکمل احاطہ ایک کروڑ ستر لاکھ بنیادی تصورات سے ہو جاتا ہے مگر اب تک کسی بھی زبان میں بنیادی الفاظ کی تعداد 60,000 تک ہی دیکھی گئی ہے ۔ ادبی اظہار بیان کیلیے 15,000 سے...
  2. الف نظامی

    تلاش کمال

    جب سے انسان نے سطح ارضی پر قدم رکھا ہے وہ سب سے زیادہ کمال کا متلاشی رہا ہے انسان سب جانداروں سے عقل و فکر کی وجہ سے ممتاز ہے ، عقل و فکر کی بنا پر وہ یہ سمجھتا ہے کہ حصول کمال کے لئے ایسی عادات و اخلاق کا حصول ضروری ہے جو انسان کو عظیم بناتے ہیں۔ کتنے سارے اخلاق انسان بطور اخلاق تسلیم کرتے ہیں؟...
  3. الف نظامی

    نام بتائیں

    نور محمد مہاروی ( سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی )
  4. الف نظامی

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    مجھے تو محسوس ہوتا ہے نعمان پاکستان مخالف پراپگنڈا کر رہا ہے۔ مفتے کا بلاگ استمعال کرتا ہے اور اگر حکومت نے بلاگ سپاٹ پر پابندی لگا دی ہے توہین آمیز خاکوں کی وجہ سے تو کیا یہ دوسری مفت سایئٹ پر اپنا بلاگ نہیں بنا سکتا یا اپنی ڈومین خرید لے۔ اب وکی کا جھوٹا واویلا شروع کردیا ہے۔ میرے خیال میں...
  5. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    یہ تو مائیٹ از رائیٹ کا فلسفہ ہوا نا۔ ایران کے پیچھے لٹھ لیکر پڑے ہوئے ہیں مغرب والے، لہذا “آزادی اظہار“ کا سوال ہے کیونکہ ایران ہولوکاسٹ اور سامراجیوں کو آئینہ دکھانے کی کوشش جو کرتا ہے اور اپنے پیکر خاکی میں جان پیدا کرنے کی کوشش جو کر رہا ہے۔ خیر بتانے کا مقصد یہ ہے مغرب سے مرعوب زدہ ذہنوں...
  6. الف نظامی

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    ہمیں تو جان ودل سے ہے پیارا اپنا یہ گلشن خون دل دئے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ دل دل پاکستان جان جان پاکستان
  7. الف نظامی

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    icu innternational component for unicode ibm والوں کا بھی دیکھ لو ٹیکسٹ پراسیسنگ اور لے آوٹ کے لیے ساتھ ہی FreeType فانٹ فائلز سے گلفز اٹھانے کے لیے۔
  8. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    پاکستان میں مشرف کے خلاف کیا کچھ نہیں کہا جاتا لیکن جو جے بینش کے ساتھ ہوا س سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کی نسبت زیادہ “آزادی رائے“ ہے۔
  9. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    جے بینش کے اس وجہ سے چھوڑا گیا ہے جناب Superintendent Monte Moses declined to offer specifics of the investigation or its findings but said administrators and Bennish now "have a good understanding" گڈ انڈرسٹینڈنگ کا مطلب ہے آئیندہ ایسی بات کرنے پر پابندی یعنی آزادی اظہار۔۔
  10. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    زکریا آپ کیا کہہ رہے ہیں کیا ایڈمرل مورر کا بیان شاید آپ نے نہیں پڑھا۔ اور پال فنڈلے کو بھی بھول گئے ہیں جذبات میں۔
  11. الف نظامی

    انگریزی اردو مشینی ترجمہ اور لغت بارے ایک خبر

    تفصیل یہاں سے حاصل کریں http://www.crulp.org/oud لغت تک مندرجہ ذیل Username: dictionary اور Password: crulpnuces786 استمعال کرکے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
  12. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    بش اور بلیر دونوں انتہا پسند اور مذہبی جنونیت پھیلا رہے ہیں۔ عراق افغانستان فلسطین کے مسلمانوں کا خون اتنا ارزاں تو نہیں کہ اس پر بات ہی نہ ہوسکے۔ اور ہمارے نبی مکرم کی توہین کرنیوالوں کے سرپرستی کرنیوالوں کا چہرہ تو آپ ایڈمرل مورر کے بیان سے بخوبی لگا سکتے ہیں۔
  13. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    اگر بات امریکیوں یا صہیونیوں کے مفاد میں ہو تو کوی قدغن نہیں ورنہ “آزادی اظہار“ ایڈمرل مورر کی بات پر دھیان دیں اور ذرا They dare to speak out کا مطالعہ کریں۔
  14. الف نظامی

    نام بتائیں

    یاور عباس نقوی
  15. الف نظامی

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    اگر بلاگ سپاٹ پر توہینی کارٹون ہیں تو حکومت نے بلاگ سپاٹ کو بلاک کر کے بہت اچھا کام کیا ہے۔ میرے خیال میں تو توہینی کارٹونوں شاع کرنے والی ساٹوں کو بلاک کرنے کی تحریک چلنی چاہیے۔ اور اب ہر چیز مفتے میں کھانے کے عادی نہ بنیں اپنے بلاگ کے لیے پرسنل ویب سائٹ خرید لیں اور موج کریں۔
  16. الف نظامی

    نام بتائیں

    شمشاد شاید آپ افتخار راجہ سے کہہ رہے ہیں۔ اگر نام پورا لکھ لیں تو مغالطہ نہ ہو۔ یوسف ذنون (نامور خطاط)
  17. الف نظامی

    آزادی اظہار کا مذاق

    آزادی اظہار کا مذاق از مواحد حسین سید ، روزنامہ نوائے وقت ، ۲۴ مارچ ۲۰۰۶ مغرب میں ایک عام پروپگنڈہ کیا جاتا ہے کہ مسلم دنیا میں توہین آمیز کارٹونز کے خلاف رویہ آزادی رائے کے منافی ہےکیونکہ یہ آزادی رائے کی اہمیت سے واقف نہیں۔ مغرب میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ اگر مسلمان زیادہ روشن خیال...
  18. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینانگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسیں وہی طہ
  19. الف نظامی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    آصف کیا آپ نے تصحیح شدہ الفاظ کا ڈیٹا بیس دخول کردیا ہے؟
  20. الف نظامی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    السلام علیکم تمام رضا کار میری طرف سے خراج تحسین قبول فرمائیں۔ لغت کے لیے تصحیح شدہ الفاظ کی تعداد کتنی ہےاور تصحیح شدہ مسلز کہاں دستیاب ہیں؟ اردو ویب لائسنس کہاں موجود ہے؟
Top