AIML (Artificial Intelligence Markup Language) is an XML-compliant language that's easy to learn, and makes it possible for you to begin customizing an Alicebot or creating one from scratch within minutes.
A I M L
انسان کا قتل انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔ سپر طاقتوں نے دنیا کو جنگوں کی نصابی کتاب بنا کر رکھ دیا۔ کیا کسی کو ہوش آئے گی کہ دنیا تباہی کے دہانے پر جا پہنچی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ تمام انسانیت اس قتل عام کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔
موضوع کی مناسبت سے بات کرنا چاہیے۔ موضوع کا کا تعلق ہے جہاد کے حوالہ جات اور جوابات خودکش حملوں پر اور الزام در الزام۔ مزید یہ کہ ناظمین کا جانبدارانہ رویہ۔
مجھے بڑی خوشی ہوتی کہ آپ موضوع کی طرف دھیان دیتے ہیں۔
لیکن کیا اس موضوع کا عنوان اور اس کا متن خود کش حملوں کے جواز پر ہے؟ اور اگر نہیں ہے تو خلط مبحث کیوں؟