نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    خواجہ حافظ شیرازی

    خواجہ حافظ شیرازی محمد نام ، شمس الدین لقب اور حافظ تخلص تھا۔ ان کے والد اصفہان سے ہجرت کرکے شیراز میں آ بسے تھے۔ حافظ ، شیراز میں 726 ہجری میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں یتیمی کا داغ سہنا پڑا۔ محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ علم بھی حاصل کرتے رہے۔ حافظ اور قاری قرآن تھے۔ اپنے عہد کے نامور عالم اور عارف...
  2. الف نظامی

    عبدالمجید پرویں رقم

    حاجی محمد اعظم نے بہ روایت مولانا ظفر اقبال صاحب راقم الحروف کو یہ دل چسپ واقعہ سنایا کہ 1354 ہجری میں انجمن حمایت الاسلام کی طرف سے آفسٹ پیپر پر سب سے پہلا عکسی نسخہ قرآن مجید شائع ہوا۔ خط نستعلیق میں پرویں رقم کو منتخب کیا گیا تھا۔ آپ نے نہایت ذوق و شوق سے فرائض کتابت ادا کیے۔ اس کلام پاک کے...
  3. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  4. الف نظامی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    تضاد : امن کی خاطر جنگ لڑنا یا انسانیت کی خدمت کے نام پر انسانوں کو ہلاک کرنا۔ از واصف علی واصف اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں سے سپر طاقتیں ختم ہو جائیں تو امن ہوجائے۔ سپر طاقت بننے اور رہنے کے خبط میں دنیا جنگوں کی نصابی کتاب بن چکی ہے۔
  5. الف نظامی

    اخبار اردو

    شکریہ قیصرانی ، فوٹو ٹیک81
  6. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  7. الف نظامی

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

    خوش آمدید حافظ مظفر محسن، امید ہے اردو محفل پہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ مدیر پھول آپ کے دوستوں میں سے ہیں ، ان سے بات ہو تو ایک پیغام دیجیے گا کہ پھول خطاطی کلاس کو اپنی ویب سائٹ میں بھی دے دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہوگا۔ کچھ اپنی کتب کے بارے میں بتائیں گے۔
  8. الف نظامی

    لغت پروف خوانی

    بہت خوب! محب اس کام کی بھی بہت ضرورت ہے ۔
  9. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  10. الف نظامی

    عبدالمجید پرویں رقم

    عبد المجید پرویں رقم از قلم صاحبزادہ نصرت نوشاہی لاہور میں بیسویں صدی کا آغاز ایک ایسے عہد آفریں صاحب فن کی ولادت سے ہوا جس کے خاندان کو مسلسل کئی پشتوں سے فن خطاطی کو عروج بخشنے کا فخر حاصل رہا۔ اس کے شگفتہ قلم نے وہ جوہر دکھائے کہ وقت نے اسے فن خطاطی کا امام اور شہنشاہ بنا دیا۔ یہ نادر...
  11. الف نظامی

    فیض شرحِ فراق ، مدحِ لبِ مشکبو کریں - فیض

    یہ شعر کس شاعر کا ہے۔ تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  13. الف نظامی

    کرن کرن سورج

    کسی بڑے کام کو شروع کرنے سے پہلے اس کے لیے قوی جواز اور قوی دلیل کا ہونا ضروری ہے۔ سفر پر جاتا ہو تو پہلے جانے والے مسافروں سے حالات سفر معلوم کرلینا ضروری ہے۔ دریا کشتی کے ذریعے بھی عبور کرنا ہو تو تیرنے کا علم جاننا بہتر ہوتا ہے۔ بڑے کام کے لیے بڑی دلیل ضروری ہے۔ ہر کام ہر آدمی کا نہیں ہوتا۔...
  14. الف نظامی

    آئیں کان کھایں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھماکہ۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی

    براہ کرم اس موضوع کے عنوان کو مدون Edit کردیں۔
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  16. الف نظامی

    شان الحق حقی کی شاعری

    گذاری زندگی لہو و لعب میں بہت افسوس ہے نادم بہت ہوں ترجمہ از شاکر القادری
  17. الف نظامی

    عبدالمجید پرویں رقم

    عبد المجید پرویں رقم کو مجدد خطاطی بھی کہا جاتا ہے۔
  18. الف نظامی

    کرن کرن سورج

    پسندیدگی کا بہت شکریہ یونس رضا ۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ سارہ خان۔
  19. الف نظامی

    درسی اردو لغت

    مقتدرہ قومی زبان کی شائع کردہ درسی اردو لغت عنقریب ویب پر میسر ہوگی۔
Top