نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اتنا تفصیلی جواب عطا کرنے کا بہت شکریہ محمد وارث صاحب. ایک کتاب ہاتھ لگی ہے محیط الدائرہ اس میں کچھ اس طرح سے لکھا ہے کہ تفاعیل سبب ، وتد اور فاصلہ سے مل کر بنتا ہے. یہ سبب ، وتد اور فاصلہ کیا ہیں؟
  2. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  3. الف نظامی

    اردو صوتیات

    متن سے صوت کے دو طریقے میرے ذہن میں ہیں۔ ایک یہ کہ بنیادی آوازوں کی مدد سے متن کو صوت میں تبدیل کیا جائے۔ دوسرا یہ کہ تمام ممکنہ الفاظ کی الفاظوں کا ڈیٹا بیس بنا لیا جائے اور متن میں موجود ہر لفظ کی آواز ڈیٹا بیس سے اٹھا لی جائے اور پھر ان تمام آوازوں کو ملا کر ایک صوتی مسل بنا لی جائے۔
  4. الف نظامی

    اردو حروف کا تعدد

    جی محسن اگر اعداد و شمار مل جائیں تو بہت سے لوگ استفادہ کرسکیں گے۔
  5. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محمد وارث صاحب ایک اور سوال یہ تفاعیل کیا چیز ہے۔
  6. الف نظامی

    اردو صوتیات

    مندرجہ بالا تصویر کو دیکھ کر یہ خیال آیا جسے نیچے لکھ رہا ہوں کسی شعر کا عروضی متن معلوم کرنے کے لیے اس میں سے ایسے حروف حذف کئے جاتے ہیں جو لکھنے میں تو آتے ہیں لیکن پڑھنے میں نہیں۔ میرے خیال میں یہ عمل متن سے صوت کے لیے معاون ہوسکتا ہے کیونکہ عروضی متن میں صرف وہی الفاظ ہونے ہیں جنہیں بولا...
  7. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  8. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ مصرع کس شاعر کا ہے: نظارہ ز جمعیت مژگاں گلہ دارد پوری غزل مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
  9. الف نظامی

    محبت ۔۔۔ واصف علی واصف

    محبت از واصف علی واصف تصویری شکل میں پیش کرنے پر معذرت ، جلد ہی یونی کوڈ کردوں گا۔
  10. الف نظامی

    مختصر نویسی کا معجزہ

    مختصر نویسی کا معجزہ از ڈاکٹر اجمل نیازی ایزرا پاونڈ نے کہا تھا کہ وہ مقناطیس کہاں چلا گیا ہے کہ جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا ، یہ گمشدگی ایک ہمہ گیر ضیاع کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ واصف صاحب نے وہ مقناطیس کہیں سے حاصل کر لیا ہے۔ یہ چیزیں کبھی کہیں سے مل ہی جاتی ہیں۔ اس کبھی اور کہیں کا کسی...
  11. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  12. الف نظامی

    اردو صوتیات

    متن سے صوت کا بنیادی اصول یہ ہوگا کہ لفظ کو چند متعین کردہ اصولوں کی بنیاد پر آوازوں کی رمز میں توڑا جائے۔ اور ان آوازوں کو ملا کر صوت پیدا کرلی جائے۔ اس میں قابل غور بات یہ ہے کہ آوازیں آپس میں کن اصولوں کے تحت جڑتی ہیں ۔ شاید یہ بات speech processing کے دائرہ کار میں ہے۔
  13. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحود
  14. الف نظامی

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    اردو کو رومن میں لکھنا ایسے ہی ہے جیسے انگریزی کو رومن حروف کے بجائے عربی حروف سے لکھا جائے۔ جو اردو پڑھنا لکھنا چاہتا ہے اس کو اردو اردو میں‌ہی پڑھنا چاہیے نہ کہ رومن دم چھلے کے ساتھ۔
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  16. الف نظامی

    اردو صوتیات

    نبیل روابط پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ میرے خیال میں اردو حروف تہجی کا ہر حرف تمام ممکنہ حرکات (زیر ، زبر پیش) کے ساتھ تین مفرد آوازیں پیدا کرتا ہے۔ اب اگر ہم ان مفرد آوازوں کا ایک ڈیٹابیس بنا لیتے ہیں اور کسی لفظ کو اس کی مفرد آوازوں(جن سے مل کر اس لفظ کی آواز بنتی ہے) میں توڑنے کے قابل ہوجائیں تو...
  17. الف نظامی

    اردو صوتیات

    یہ موضوع اس پر غور کرنے کے لیے کھولا گیا ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ اردو بول چال میں استعمال ہونے والی ممکنہ مفرد آوازیں کون سی ہیں جن سے مل کر تمام اردو الفاظ کی آوازیں بن سکیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے اردو کے حروف تہجی کا سیٹ ، جن سے مل کر تمام الفاظ بنتے ہیں۔ ہوسکتا ہے مستقبل میں اس بحث کا کوئی...
  18. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
Top