آیات قرآنی برائے مطالعہ:
عٰلم الغیب فلا یظھر علی غیبہ احدا ۔ الا من ارتضی من الرسول فانہ یسلک من بین الایۃ سورہ جن آیت 26 27
ترجمہ : اللہ تعالی غیب کو جاننے والا ہے پس وہ آگاہ نہیں کرتا اپنے غیب پر کسی کو بجز اس رسول کے جس کو اس نے پسند فرما لیا ہو۔
عالم الغیب خبر ہے اور اس کی مبتدا ھو...