نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

    الف عین صاحب ، آزمائش شرط ہے۔ یہ متن پی ڈی ایف سے کاپی شدہ ہے
  2. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود
  3. الف نظامی

    سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

    یعنی اس قول کا حقیقی مصداق
  4. الف نظامی

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    معذرت اس وقت یہ نعت نہیں مل رہی ، حسن نثار کے کسی کالم میں پڑھی تھی۔ اس کا ایک شعر ذہن میں ہے: تلاش کے دوران اس سے ملتی جلتی ایک اور نعت مل گئی ، ملاحظہ ہو: ربط
  5. الف نظامی

    بحر وافر سالم

    فن شاعری اور حسان الہند
  6. الف نظامی

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    اسی زمین میں‌ حسن نثار صاحب کالم نگار کی نعت بھی ہے۔
  7. الف نظامی

    دم اضطراب مجھ کو جو خیال یار آئے

    شکریہ وارث صاحب ۔ اس غزل میں ایک اور خوبی یہ ہے کہ رنگ وحدت میں لکھی گئی ہے۔
  8. الف نظامی

    اخبار اردو

    ابھی تک :اخبار اردو جلد آرہا ہے" کا پیغام ان کی ویب سائٹ پر ہے۔ کیا کارکردگی ہے!
  9. الف نظامی

    سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

    ایک خواہش تو پوری ہوگئی محمد علی مکی کے توسط سے A Brief History of Time اردو میں
  10. الف نظامی

    محاسن و معائبِ سخن

    *یہ متن یہاں سے لیا گیا چند سوالات: طول کلام بھی عیب میں شمار ہوتا ہے؟ ایجاز کا کیا مطلب ہے؟
  11. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    دنیا فانی ہے اہل دنیا فانی شہر و بازار و کوہ و صحرا فانی دل شاد کریں کس کے نظارہ سے حسن آنکھیں فانی ہیں یہ تماشا فانی از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
  12. الف نظامی

    دم اضطراب مجھ کو جو خیال یار آئے

    دم اضطراب مجھ کو جو خیال یار آئے مرے دل میں چین آئے تو اسے قرار آئے تری وحشتوں سے اے دل مجھے کیوں نہ عار آئے تو انہیں سے دور بھاگے جنھیں تجھ پہ پیار آئے مرے دل کو درد الفت وہ سکون دے الٰہی میری بیقراریوں کو نہ کبھی قرار آئے مجھے نزع چین بخشے مجھے موت زندگی دے وہ اگر میرے...
  13. الف نظامی

    ذکر شہادت امام عالی مقام

    بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزار جنت کی سواری آنے والی ہے شہیدان محبت کی گلا کٹوا کے بیڑی کاٹنے آئے ہیں امت کی کوئی تقدیر تو دیکھے اسیران محبت کی شہید ناز کی تفریح زخموں سے نہ کیونکر ہو ہوائیں آتی ہیں ان کھڑکیوں سے باغ جنت کی کرم والوں نے در کھولا تو رحمت نے سماں باندھا کمر...
  14. الف نظامی

    اردو رباعیات

    دنیا فانی ہے اہل دنیا فانی شہر و بازار و کوہ و صحرا فانی دل شاد کریں کس کے نظارہ سے حسن آنکھیں فانی ہیں یہ تماشا فانی از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
  15. الف نظامی

    اردو رباعیات

    جو لوگ خدا کی ہیں عبادت کرتے کیوں اہل خطا کی ہیں حقارت کرتے بندے جو گنہگار ہیں وہ کس کے ہیں کچھ دیر اسے ہوتی ہے رحمت کرتے از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
  16. الف نظامی

    اردو رباعیات

    یاران نبی کا وصف کس سے ہو ادا ایک ایک ہے ان میں ناظم نظم ہدٰی پائے کوئی کیونکر اس رباعی کا جواب اے اہل سخن جس کا مصنف ہو خدا از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
  17. الف نظامی

    محاسن و معائبِ سخن

    ایسا کلام جس میں صنعت واصل الشفتین ہو اور تنافر حروف کا عیب بھی نہ ہو ، کیا خوب ہوگا۔
  18. الف نظامی

    پروینی نستعلیق

    مجدد خطِ نستعلیق عبدالمجید پرویں رقم کا نمونہ خطاطی
  19. الف نظامی

    محاسن و معائبِ سخن

    بہت شکریہ محمد وارث۔
  20. الف نظامی

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    وارث صاحب اس آخری مصرع کی تقطیع کیسے ہوگی اور زیر زبر پیش وغیرہ کی عروض میں کیا اہمیت ہے؟
Top