چند اعتراضات ہم بھی کر دیتے ہیں ۔ جواب دینے کی کوئی خاص ضرورت نہیں:)
پتہ نہیں کیا سودی قسم چیز ہے؟
کسی کو میرا کریڈٹ چاہیے ہو تو لے سکتا ہے؟
current account نہیں ہوسکتا؟
اگر کوئی یہ اکاونٹ نہ بنانا چاہتا ہو؟ کھیسا ہی خالی رکھنا چاہتا ہو تو وہ کیا کرئے۔