کتنی اچھی بات کہی ہے کہ ہم(امریکی حکومت ) کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے بالفاظِ دیگر تھانیداری نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کی قرارداد خلاف عراق پر جنگ مسلط بھی کرتے ہیں۔ پاکستان میں میزائل حملے بھی کرتے ہیں اور ہم غیر جانبدار بھی ہیں کیونکہ ہم غیر ہیں اور غیر ہمیشہ غیر جانبدار ہوتا ہے۔