نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    ٹھیک ہے محمد وارث صاحب ، میں پتہ کرتا ہوں۔
  2. الف نظامی

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    سخنور صاحب آپ کے مطالعہ کے لئے: بحوالہ
  3. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    محمد وارث صاحب اس کتاب میں کاپی رائٹس کا کہیں تذکرہ نہیں ، لہذا یونیکوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  4. الف نظامی

    مناسبات کا کھیل

    عاشق و معشوق و شوق و عشق سے مشتق ہے یہ واہ اے مشتاق کیا پیارا تمہارا نام ہے (سید غلام معین الدین شاہ مشتاق رحمۃ اللہ علیہ)
  5. الف نظامی

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    طریقت ساڈی مائی اے شریعت ساڈی دائی اے شاید یہ شعر بلھے شاہ کا ہے۔ یا یہ شعر ایسے ہوگا صحیح ترتیب یاد نہیں شریعت ساڈی مائی اے طریقت ساڈی دائی اے
  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    آل و اصحاب یارب مرے دل کو شاد کامی دے دے شوریدگی رومی و جامی دے دے رکھ آلِ نبی کے نام لیواوں میں اصحابِ رسول کی غلامی دے دے
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    نسبتِ پنج تن قائم ہو بدن سے جب کفن کی نسبت چہرے سے عیاں ہو پنج تن کی نسبت یارب میری تقدیر میں لکھ دے تا حشر زہرا و حسین اور حسن کی نسبت
  8. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    خطبہ زینب (رض) ہر کان میں رس گھول رہے ہوں جیسے جبریل زباں کھول رہے ہوں جیسے دربارِ دمشق میں وہ زینب (رض) کا خطاب منبر پہ علی (رض) بول رہے ہوں جیسے
  9. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    سیدہ زینب (رض) کے حضور عاصی پہ یہ التفات مشکل تو نہیں لینا سندِ نجات مشکل تو نہیں نانا سے کہیں‌ میری شفاعت کے لئے زینب (رض) کے لئے یہ بات مشکل تو نہیں
  10. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    بحضورِ امامِ کربلا (رض) حجت کو تمام کرگیا ہے شبیر (رض) آفاق میں نام کر گیا ہے شبیر (رض) تا حشر نہیں ‌جواب جس کا ممکن سر دے کے وہ کام کر گیا ہے شبیر (رض)
  11. الف نظامی

    گلشنِ اردو شاعری سے شبنم اور رومان کی رخصتی - {انتقالِ شبنم رومانی}

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔
  12. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 7

  13. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 6

  14. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 5

  15. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 4

  16. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 3

  17. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 2

  18. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت --صفحہ 1

  19. الف نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    اسلام میں شاعری کی حیثیت
  20. الف نظامی

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    بس! حد اعتدال سے اگے نہ نکلیں۔ نہ سید مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ اور نہ اولیاء اللہ نے کہیں بھی شرک کی تعلیم نہیں‌دی۔
Top