تین حروف کی ترتیب یہ ہے "ک ل ف ی ف ل ک" ان حروف کو جدھر سے بھی پڑھو ترتیب ایک ہی ہے. لہذا اس آیت کی یہ ترتیب یہ راز آشکار کر رہی ہے کہ سیارے الٹے سیدھے جس طرح بھی چلیں اور تیریں ان کا بیان قرآنِ مجید میں موجود ہے. وہ معترض یہ بیان سن کر مبہوت و حیران رہ گیا اور قرآن کی بلاغت و جامعیت پر عش عش کر...