والارض بعد ذلک دحٰها النزعت 79 ، آیت 30
اور پھر اس نے زمین کو بیضوی(شتر مرغ کے انڈے) کی شکل دی۔
اس آیت مبارکہ کی پرانی تشریحات میں اس کے معنی اس طرح ہیں "اس نے زمین کو پھیلا دیا" ۔ جبکہ istanbul faculty of theology کے H.B.Cantay اور ڈاکٹر علی اوزیک نے اپنی تفسیر میں اس کے وہ معنی دئیے ہیں جو...