نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    بہت شکریہ شاہ حسین،محمد وارث ، کاشفی۔
  2. الف نظامی

    نشانِ بے نشانی چاہتا ہوں ---- سید غلام معین الدین شاہ مشتاق

    پسندیدگی کا بہت شکریہ سخنور, فرحت کیانی, محمد وارث۔
  3. الف نظامی

    سلام از مولانا کوثر نیازی

    دل و دماغ میں مہر و وفا کے افسانے تصورات میں روشن فضائے بدر و حُنین خوشا یہ اوجِ مقدر، زہے یہ عز و شرف مری زباں پہ جاری ہے آج ذکرِ حُسین شہیدِ کرب و بلا کیا مقام آپ کا ہے ہجومِ غم میں بھی دل شاد کام آپ کا ہے
  4. الف نظامی

    مدح امام حسن علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    خاموشیِ حسن سے بھی لرزاں ہے ارضِ شام ان کے جمال میں بھی علی کا جلال ہے
  5. الف نظامی

    وحشت زدہ جہاں ہے مرا، اے مرے کریم۔۔۔

    اے امن پسندو آجاو سرکار( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے دامنِ رحمت میں اس چارہ گرِ ہستی کے سوا ، انسان کا چارہ کچھ بھی نہیں
  6. الف نظامی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اسلامی منطق اور فلاسفہ یونان کی منطق میں فرق بھی ہونا چاہیے۔ فلاسفہ یونان پریکٹیکل یعنی تجربہ کو گھٹیا سمجھتے تھے۔
  7. الف نظامی

    انوکھی بات بتاوں؟

    اے دوست ذرا اور قریبِ رگ جاں ہو
  8. الف نظامی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    منطق کو ریاضی میں لاجک کہتے ہیں، جس کی دو اقسام ہیں inductive and deductive logic ، استقرائی و استخراجی۔ کمپیوٹر سائنس اور ریاضی بیچلرز ڈگری کی سطح پر discrete mathematics کے مضمون میں لاجک کے چند ابواب پڑھائے جاتے ہیں۔
  9. الف نظامی

    کیا خبر ہے کیا ہو جائے

    میری اُمید کا کوئی نقطہ تیرا حرفِ دُعا ہو جائے
  10. الف نظامی

    قابل اجمیری حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آگئے۔۔۔۔قابل اجمیری

    خود تمہیں چاکِ گریباں کا شعور آجائے گا تم وہاں تک آتو جاوء ، ہم جہاں تک آگئے
  11. الف نظامی

    مٹکی اور نلکا گیڑنا

    چل اے دھاگے پھر اوپر۔
  12. الف نظامی

    ذکر شہادت امام عالی مقام

    بہت شکریہ شمشاد, فرحت کیانی, محمد وارث۔
  13. الف نظامی

    فارسی شاعری دیدۂ سعدی و دل ہمراہِ تست --- مصلح الدین سعدی شیرازی

    پسندیدگی کا شکریہ جیہ, سخنور, شاہ حسین, محمد وارث۔
  14. الف نظامی

    خطاطی کے ناقدین

    شکریہ سویدا ، کیا آپ ان کی کوئی تصویر شئیر کر سکیں گے؟
Top