نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ویل ڈن جویریہ !

    آنٹی جیہ، باجی ماورا ماجرا یہ کیا ہے اے خدا عمر انکی بڑھتی ہی نہیں گزریں جتنے چاہے سالہا :)
  2. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    یوں ہی گر روتا رہا غالب تو اے اہل جہاں دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں اب غالب
  3. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ناداں ہو جو کہتے ہو کہ کیوں جیتے ہیں غالب قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئی دن اور اب غالب
  4. محمد وارث

    ویل ڈن جویریہ !

    پیری مریدی کے خلاف بھلے ہی سہی، یہ بھی تو فرما گئے کہ تین کوس دور خسرو کی قبر پر کیوں گئے، میرے پچھواڑے کے پیپل کی پیپلیاں کھا لیتے تو چودہ طبق روشن ہو جاتے، اللہ اللہ، سبحان اللہ۔
  5. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دلدار پرویز بھٹی مرحوم زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا پ
  6. محمد وارث

    ویل ڈن جویریہ !

    بھئی اگر وہ بہتوں کے چچا ہو سکتے ہیں تو مرشدی بھی ہو سکتے ہیں ہم جیسوں کے۔
  7. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالب شاہِ دیندار نے شفا پائی اب غالب
  8. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہیکل، محمد حسین پچھلی صدی کے مشہور و معروف مصری مؤرخ۔ مصر کے وزیرِ تعلیم بھی رہے۔
  9. محمد وارث

    ویل ڈن جویریہ !

    مرشدی نے واقعی سبھی کچھ خوب فرمایا ہے، آپ کے سگنیچرز میں جو شعر ہے وہ بھی خوب ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    گریٹا گاربو Greta Garbo کس زمانے کی مشہور امریکن ہیروئن و
  11. محمد وارث

    محفل کا نیا سکول

    وکیل، لا حول ۔۔۔۔۔۔ نالائق سٹوڈنٹس کی ہی شکایات آتی ہیں اکثر، یا پھر لائق پرنسپل کی :)
  12. محمد وارث

    تعارف Rassam

    آپ سے مل کر خوشی ہوئی رصام، خوش آمدید۔
  13. محمد وارث

    ویل ڈن جویریہ !

    240 بارہ پر آسانی سے تقسیم ہو رہا تھا، میں نے سوچا سچ بات آسان ہوتی ہوگی۔ ویسے 90 کو تھوڑا سا زیادہ کر لیں یہی کوئی 190۔
  14. محمد وارث

    محفل کا نیا سکول

    یہ تو اب ہمارے پرنسپل صاحب ہی بتائیں گے کہ جرمانہ 1000 ہے یا 10000 کیونکہ اکثر شکایات پوسٹ کی جاتی ہیں کہ پوسٹ کے الفاظ کی حد 1000 کیوں ہے اور پرنسپل صاحبان کو وضاحت کرنے پڑتی ہے کہ یہ 10000 ہے۔
  15. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے اب غالب
  16. محمد وارث

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    شکریہ محب آپ رونق افروز تو ہوئے محترم خوش رہیئے
  17. محمد وارث

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    آ، کہ مری جان کو قرار نہیں ہے طاقتِ بیدادِ انتظار نہیں ہے تو نے قسم مے کشی کی کھائی ہے "غالب" تیری قسم کا کچھ اعتبار نہیں ہے :)
  18. محمد وارث

    محفل کا نیا سکول

    میں نے تو سنا تھا کہ پرنسپل صاحب بالکل بھی رسید نہیں دیتے :)
Top