نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    بہت خوب تفسیر صاحب، بہت لاجواب انتخاب ہے آپ کا۔ آج کل محفل پر فراز کی "جنوں پیشہ" ہی چھائی ہے ہر طرف، لیکن آپ نے خوب یاد دلایا فراز کا بھولا بسرا کلام۔ بہت شکریہ آپ کا ۔
  2. محمد وارث

    تم یہ کیسے جدا ہوگئے

    بہت خوب ظفری بھائی، بہت اچھی غزل ہے، لاجواب۔ ۔
  3. محمد وارث

    ہر گھڑی خود سے الجھنا مقدر میرا

    بہت زبردست انتخاب ہے ظفری بھائی ہر گھڑی خود سے الجھنا ہے مقدر میرا میں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میرا مدتیں ہوگئیں ایک خواب سنہرا دیکھے جاگتا رہتا ہے ہر نیند میں بستر میرا لاجواب۔ ۔
  4. محمد وارث

    فراز غزل "گماں یہی ہے" ۔ ۔"احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب)

    تو انوری ہے، نہ غالب تو پھر یہ کیوں ہے فراز ہر ایک سیل بلا تیرے گھر کو جاتا ہے واہ واہ، سبحان اللہ، کیا اساتذہ یاد کرا دیے فراز نے۔ بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔ ۔
  5. محمد وارث

    فراز جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا

    بہت خوب ضبط صاحب۔ ۔
  6. محمد وارث

    شکیب جلالی آگ کے درمیان سے نکلا ۔۔۔

    جب بھی نکلا ستارہ امید کہر کے درمیان سے نکلا واہ واہ سبحان اللہ۔ ۔
  7. محمد وارث

    کھدائی کو کھنڈر کوئی نہیں ہے - صابر ظفر

    کسے ہے بات کہنے کا سلیقہ اگرچہ بے ہنر کوئی نہیں ہے جِدھر چاہو نکل جاؤ سفر کو فصیلِ بحر و بر کوئی نہیں ہے لاجواب، بہت خوب ۔
  8. محمد وارث

    امجد اسلام امجد یوں تو کیا چیز زندگی میں نہیں

    بہت خوب سارہ خان، بہت اچھی غزل ہے۔ ۔
  9. محمد وارث

    فراز اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے ۔۔۔ اے عشق جنوں پیشہ

    بہت خوب علوی صاحب۔ لاجواب غزل ہے۔ ۔
  10. محمد وارث

    میں ‌اور عمران سیریز

    "علی عمران" اور "کرنل فریدی" کے خالق تو ابنِ صفی مرحوم ہیں اور بہت سارے لوگ انکے ناول پسند بھی کرتے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر مظہر کلیم کے ناول پسند رہے ہیں، شاید اسلیے کے میں نے پڑھنا ہی انہی سے شروع کیا تھا، بعد میں، میں نے ابنِ صفی کو پڑھا لیکن وہ بات نہیں بنی۔ دوسرے وہ ضخیم تھے، اور پھر مظہر...
  11. محمد وارث

    منصور حلاج؟؟

    آفریدی بھائی، آپ صحیح کہہ رہے ہیں، منصور کا کردار بہت متنازع ہے، موت کی سزا تو اسے مل ہی گئی تھی، لیکن ایسے افراد کی بھی کمی نہیں ہے جو اسے، شہید اور ولی اللہ سمجھتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر، باتیں خرافات کے دبیز پردوں کی اوٹ میں ہیں، کہ منصور کا کردار، فارسی، اردو شاعری میں ایک علامت بھی ہے اور جیسے...
  12. محمد وارث

    منصور حلاج؟؟

    بہت اچھا موضوع ہے، لیکن واقعی مستند معلومات کم ہی ہیں منصور حلاج پر۔ بشرطِ زندگی و فرصت، کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا، انشاءاللہ۔ ۔
  13. محمد وارث

    سنّت کیا ہے ؟

    ابو شامل صاحب، آپ نے مودودی صاحب کی بہت اچھی کتاب کی نشاندہی کی ہے، اگر اس موضع پر "دوسری طرف" کی بھی کچھ دلائل پڑھنا چاہیں، تو علامہ غلام احمد پرویز کے مقالات اور انکی مکمل کتب بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں: احادیث کا صحیح ترین مجموعہ مقامِ حدیث پرویز صاحب کی کتب اور مقالات چونکہ انکارِ حدیث...
  14. محمد وارث

    میں ‌اور عمران سیریز

    اوئے الو کے پٹھے۔۔۔ والد صاحب نے دھاڑتے پوئے مجھے پکارا۔ جی، جی۔۔۔۔۔ ابو جی۔۔۔۔۔۔میں نے کہنے کی کوشش کی، مگر جیسے میری آواز میرے اندر ہی کہیں مر چکی تھی۔ اوئے تو پھر یہ گھٹیا ناول پڑھ رہا ہے، خبیث۔۔۔۔ ہوا کچھ یوں تھا، کہ اللہ جنت نصیب کرے، والد صاحب مرحوم نے محلے کی ساتھ والی گلی میں ایک...
  15. محمد وارث

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    حضور یہ تو آپ جواب آں غزل کے طور پر اپنے ہی سوال اٹھالے، میری مجال کے میں آپ کو جواب دوں، کوئی کافر ہو کر مرنا ہے، خاکم بدہن۔ اوپر والی ساری رام لیلا میں ہندوستان کے قبضے والی بات "مزے" کی ہے، ہم کافر تو جو کریں گے سو کریں گے، دیکھتے ہیں آپ اور آپ جیسے ہندوستانی فوج میں اور کتنے مسلمان، کیا...
  16. محمد وارث

    سنّت کیا ہے ؟

    السلام علیکم محترم اجمل صاحب، آپ نے واقعی ایک گھمبیر بحث چھیڑ دی ہے، جو کہ یقیناً آپکے بیان کردہ سوالوں پر قطعاً نہیں رکتی۔ آپ نے اپنے بلاگ میں بہت اچھے طریقے سے سنت کے بارے میں بیان کردیا ہے اور وارد ہونے والے ریمارکس بھی۔ محترم غامدی صاحب تو "طلوعِ میڈیا" کے ساتھ طلوع ہوئے ہیں، ورنہ آپ ہم سے...
  17. محمد وارث

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    اور ہاں بھائی صاحب، یہ بھی بتائیے گا کہ پوسٹ کیسے کرنے ہیں یعنی جسطرح آپ نے کیا ہے صفحہ نمبر 26 اور 27۔ شکریہ۔ ۔
  18. محمد وارث

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    قیصرانی صاحب، تمام صفحات بخیر و خوبی مجھے موصول ہوگئے ہیں، لیکن آپ نے کہا تھا کہ فی کس تیرہ صفحات ہونگے جبکہ مجھے 11 ملے ہیں 262 سے لیکر 272۔ ویسے ٹائپ کرتے ہوئے نمبرز کیسے دؤں، جو اوہر لکھے ہوئے ہیں یعنی 262 یا 1، 2 وغیرہ۔ نوازش۔ ۔
Top