نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی صفحہ 104 سے 170

    محبت کچھ ہوا و ہوس اور شاہد بازی و کام جوئی پر موقوف نہیں ہے۔ بندہ کو خدا کے ساتھ، اولاد کو ماں باپ کے ساتھ، ماں باپ کو اولاد کے ساتھ، بھائی بہن کو بھائی بہن کے ساتھ، خاوند کو بی بی کے ساتھ، بی بی کو خاوند کے ساتھ، نوکر کو آقا کے ساتھ، رعیت کو بادشاہ کے ساتھ، دوستوں کو دوستوں کے ساتھ، آدمی کو...
  2. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 2 (گزشتہ سے پیوستہ) اللہ نے بچپن میں مرے ناز اٹھائے طفلی میں کسی نے شرف ایسے نہیں پائے عریاں تھا کہ جبرئیلِ امیں عرش سے آئے فردوس کے حلّے مرے پہنانے کو لائے بیکس ہوں، دل افگار ہوں آوارہ وطن ہوں میں ہوں وہی شبیر کہ محتاجِ کفن ہوں جو مصلحت اُس کی ہے نہیں رحم سے خالی صابر کو...
  3. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی صفحہ 104 سے 170

    مقدمہ شعر و شاعری ۔ مولانا حالی (صفحہ 104 سے 170) غزل، قصیدہ اور مثنوی پانچویں، اصنافِ سخن میں سے تین ضروری صنفیں جن کا ہماری شاعری میں زیادہ رواج ہے یعنی غزل، قصیدہ اور مثنوی انکے متعلق چند مشورے دیئے جاتے ہیں۔ سب سے اول ہم غزل کا ذکر کرتے ہیں اور ایک خاص مناسبت کی وجہ سے رباعی اور قطعہ...
  4. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    ماہی گیر (گزشتہ سے پیوستہ) باہر آسمان پر کالے بادل مہیب ڈائنوں کی صورت میں اپنے سیاہ بال پریشان کئے چکر کاٹ رہے تھے۔ کبھی کبھی اگر کوئی بادل کا ٹکڑا چاند کے درخشاں رخسار پر اپنی سیاہی مل دیتا تو فضا پر قبر کی تاریکی چھا جاتی۔ سمندر کی سیمیں لہریں گہرے رنگ کی چادر اوڑھ لیتیں اور کشتیوں کے...
  5. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 2 (گزشتہ سے پیوستہ) یہ تازہ جواں تھا مری پیری کا سہارا آگے مرے اعدا نے اسے نیزے سے مارا ناشاد و پُر ارمان اٹھا وہ مرا پیارا اٹھارھواں تھا سال کہ دنیا سے سدھارا سمجھوں گا میں روئے مجھے روئیں گے اس کو یہ ہے وہ جواں مرگ کہ سب روئیں گے اس کو اس حال سے روتے ہوئے داخل ہوئے گھر...
  6. محمد وارث

    خلیل الرحمٰن اعظمی اور ابنِ انشاء

    اعجاز صاحب، سست روی ہی سے سہی لیکن بہرحال میرا کام ختم ہو گیا، ابن انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام مکمل ہو گئے، الحمدللہ۔
  7. محمد وارث

    مکتوبات: تکمیل شدہ عنوانات

    'ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام'
  8. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    ختم شد 'ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام'، الحمدللہ
  9. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    کراچی ۱۱/۴/۶۰ خلیل، میں تم سے بہت ناراض ہوں۔ سبزہ زار ہیں سونے کیا بھلا دیا تو نے؟ شادی سبھی کی ہوتی ہے۔ آج تم کل ہماری باری ہے۔ بچے بھی کوئی ان ہونی بات نہیں۔ ہاں تم نے اس کے لئے باقی ساری دنیا کو تیاگ دیا ہو تو مجھے بھی تیاگ دو۔ اگر باقی سارے علائق سے راہ و رسم بدستور ہے تو شرم تم کو...
  10. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    کراچی ۲۳/۱/۶۰ ڈیر خلیل، تم لوگ بڑے بے وفا ہو۔ میں نے سنا ہے تم یارانِ سرپل نے غالب نام کا کوئی پرچہ نکالا ہے اور آج کل اس میں دھومیں مچا رہے ہو۔ حیرت ہے تم لوگوں کو میری یاد نہیں آئی جو تمھاری شہ رگ سے زیادہ قریب ہے۔ کرنا خدا کا ایسا ہوا کہ قریب قریب اسی وقت یہاں بھی ابال اٹھا اور ایک...
  11. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    پیارے خلیل۔ کہاں کھو گئے تم کہاں کھو گئے۔ مجھے یاد پڑتا ہے تمھیں کوڑیوں خط لکھ چکا ہوں۔ کوڑیوں تو خیر مبالغہ ہے، درجنوں اگر اس پر بھی یقین نہ آئے تو تمھاری قسم ایک دو تو ضرور لکھے ہیں جو نامستجاب رہے۔ مانا کہ زندگی کی عشرتیں خوب ہیں لیکن چاند نگر کے دیباچے کا پہلا پیرا یاد رکھو۔ اسکوائر بن...
  12. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    ۵/۵ جہانگیر روڈ کراچی ۵ ۹ جون ۱۹۵۸ء پیارے خلیل اگر تان آ کر تغافل اور بے مہری پر ٹوٹنی تھی تو دوستی اور محبت بڑھانے کی کیا ضرورت تھی۔ اب یہ ہے کہ میں خط لکھتا ہوں تم چپ ہو رہتے ہو۔ یہ ہمارے شہر کی رسم نہیں ہے۔ اب لگائی ہے تو نبھاؤ۔ جی نہ چاہے تب بھی نبھاؤ۔ ایک پرچے میں تمھاری نظم دیکھی...
  13. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کا بھی اور حسن علوی صاحب کا بھی۔ میں نے نوٹ کر لیا ہے۔
  14. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    جزاک اللہ شمشاد بھائی، بہت شکریہ آپ کا۔ 105 سے 208 میرے ذمے ہیں۔ انشاءاللہ اپنی رفتار کے مطابق کام کرتا رہوں گا۔
  15. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    شکریہ شمشاد بھائی۔ یقیناً آپ نے پہلے بھی اس پر بہت کام کر رکھا ہے۔ اس کتاب کے 208 صفحات میں سے ابھی تک صرف 45 مکمل ہوئے ہیں (باب 'آمد اور آورد میں فرق' تک) اور اس میں بھی شاید کسی ممبر کا کام ناتمام ہے۔ 163 صفحات باقی ہیں میرے خیال میں اگر ہم دونوں نے ہی کام کرنا ہے تو صفحہ 46 سے لیکر 104...
  16. محمد وارث

    طرف دارانِ غالب کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ

    بہت اچھی سائٹ ہے ابھی تفصیلی مطالعہ کروں گا اس کا۔ مصوری کے فن پارے مجھے بھی بہت پسند آئے ہیں۔ لیکن غزلیں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں۔ بہرحال اتنی اچھی سائٹ کا ربط دینے کیلیے بہت شکریہ آپ کا۔
  17. محمد وارث

    اردو بٹن!

    اچھا کام کیا ہے آپ نے نبیل، خوبصورت لگ رہے ہیں اردو بٹن، شکریہ آپ کا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اعجاز صاحب نے کہیں لکھا تھا اس بارے میں۔
  18. محمد وارث

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    قیصرانی صاحب آپ کو مبارک ہو
  19. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    مجھے اس پراجیکٹ کے ادھورا رہ جانے کا افسوس ہے۔ فاتح صاحب تو غائب ہیں کئی دنوں سے سو اس کو مکمل کرنا چاہ رہا ہوں۔ پہلے بوجوہ میں اس پراجیکٹ میں شامل نہیں تھا لیکن اب انشاءاللہ اس پر کام کرنے کا ارادہ ہے۔ جو خواتین و حضرات اس پراجیکٹ کی ٹیم میں شامل ہیں ان سے استدعا ہے کہ اگر انکے کے حصے کا...
Top