چلیں، آپ کی ذمہ داری پر لکھ دیتا ہوں۔ اگر کوئی دوست برا مانیں گے تو میںپیغام حذف کردوں گا۔
جلے تو جلاؤ گوری
(یہ ابھی ماوراءنے جو پیغام رضوان بھائی کے لئے لکھا کہ کوئی جل رہا ہے)
بےبی ہاتھی
میں نے پچھلے ہفتے زکریا بھائی کو بہت بار ذپ میں سکرین شاٹ بھیجے۔ پیش منظر تک تو فائل تھی، اس کے بعد نہیں ملی۔اسی طرح شمشاد بھائی کو بھی ایک اپنی تصویر بچپن والی بھیجنی تھی، وہ بھی ایسے ہی رہ گئی۔
بےبی ہاتھی