جی یہ تو ہے :) چونکہ میرے موجودہ ماؤس میںسکرول کا بٹن نہیںہے اس لئے میںکلک کر کے سپیس بار سے پیج ڈاؤن یا شفٹ+سپیس بار سے پیج اپ کرتا ہوں۔ تو ایک دن ایسے ہی یہ چیز دیکھنے کو مل گئی۔ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور موذیلا فائر فاکس پر بھی ایک جیسے کام کرتی ہے :)
بےبی ہاتھی