جی محب۔ میں ہیکس پر ابھی روشنی ڈالتا ہوں۔ جب تک آپ یونی کوڈ کو دیکھ لیں۔ اس میں تھوڑا تفصیل سے بات کرنی پڑی ہے، امید ہے کہ ناراض نہیں ہوںگے :)
چونکہ اس وقت کمپیوٹر میں بہت سے مختلف کوڈ استعمال ہو رہے ہیں جن کی مدد سے ہم ڈیٹا کو کمپیوٹر میں ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی چیز وہی ہے کہ صفر اور ایک کے...