نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر کہاں تک چُپ رہوں چپکے رہنے سے کچھ نہیں‌ ہوتا - بہادر شاہ ظفر

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ کیا اس غزل کے اتنے ہی اشعار ہیں؟
  2. محمد وارث

    اور کچھ تیرے تصور کے سوا کام نہیں - اختر ہوشیار پوری

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے - شاہدہ حسن

    بہت خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سماعِ دُرد کشاں، صُوفیاں چہ می دانند ز شیوہ ہائے سَمندر، سپند را چہ خبر (نظیری نیشاپوری) تلچھٹ (دُرد) پینے والوں کے سماع کو صُوفی کیا جانیں، آگ میں جل کر زندہ رہنے والے (سمندر) کے طریق کا آگ میں جل کر ختم ہو جانے والی حرمل کو کیا خبر۔
  5. محمد وارث

    مائیکل جیکسن چل بسا

    مر گئے 'مریضِ' شامِ غم درد سے نجات ہو گئی
  6. محمد وارث

    010 میری کُل کائنات 010

    ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی عابد صاحب۔ اللہ تعالیٰ اسے صحت، تندرستی اور عمرِ دراز عطا فرمائیں اور اسے دین و دنیا کی ساری خوشیاں عطا فرمائیں!
  7. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    بہت شکریہ آصف صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم۔ مقطع کے دوسرے مصرعے کے متعلق میں بھی سمجھنے سے قاصر ہوں :)، میں مسافرِ شبِ ہجر، تُو چراغ زندگی کا
  8. محمد وارث

    بہزاد لکھنوی میری فضائے زیست پر ناز سے چھا گیا کوئی - بہزاد لکھنوی

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    غزل - میری وفائیں یاد کرو گے - محمد دین تاثیر

    بہت شکریہ جناب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی آخری سجدہ - احمد ندیم قاسمی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت نظم پوسٹ کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی جاتے ہوئے اک بار تو جی بھر کے رُلائیں - احمد ندیم قاسمی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! عمران صاحب کی باتیں صحیح ہیں، پلیز 'کھینچ' کو صحیح کر دیں غزل میں۔ سنگِ دریا والے مصرعے میں واقعی کچھ ہے، کسی طرح بحر میں 'فٹ' نہیں ہو رہا۔
  12. محمد وارث

    تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ برادرم شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    اختر شیرانی سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں‌آتا - اختر شیرانی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    نظم ۔۔۔ نیا چوراہا ۔۔۔۔ ظہور نظر

    بہت خوبصورت نظم ہے، شکریہ نوید صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    جاری تھی ابھی دُعا ہماری ۔۔۔۔۔۔۔ شاہین عباس

    بہت خوبصورت غزل ہے واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ نوید صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    کسی دن امجد اسلام امجد کی غزل بھی پوسٹ کیجیے گا وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول جا، وغیرہ وغیرہ :)
  17. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    بہت شکریہ ش زاد صاحب، نوازش آپ کی برادرم!
  18. محمد وارث

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    بہت شکریہ برادرم ایک اور خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے، شہزاد احمد واقعی بہت اچھے شاعر ہیں۔ اللہ آپ کا عشق سلامت رکھے تا کہ شاعری سے آپ کی محبت برقرار رہے :)
  19. محمد وارث

    شہزاد احمد جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہو - شہزاد احمد

    شہزاد احمد کی ایک اور خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے بہت شکریہ ظفری بھائی، لاجواب۔ ---------- مطلع بالکل صحیح ہے، مطلق فکر نہ کریں :)
Top