نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء
  2. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء سے پاکستان کے مشہور کارٹونسٹ جاوید اقبال کے کچھ دلچسپ کارٹونز۔
  3. محمد وارث

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    میرے بچوں کو خاص طور پر یہ تصویر بہت پسند آئی ہے، ہنس ہنس کے پاگل ہو رہے ہیں :)
  4. محمد وارث

    مقابلۂ حسن !!

    لاجواب۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    جیسا کہ آپ کے علم میں آ گیا ہے کہ محمد احمد، پینل کے متفقہ فیصلے کے مطابق 2009ء کے محفل کے بہترین شاعر پائے ہیں سو آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب، امید ہے اسی طرح خوبصورت شاعری کرتے رہیں گے اور محفل پر پیش کرتے رہیں گے :)
  6. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء

    مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے یہ بتانے میں کہ پینل (اعجاز عبید صاحب، شاکر القادری صاحب، نوید صادق صاحب، آصف شفیع صاحب اور محمد وارث) کے متفقہ فیصلے کے مطابق 2009ء کے بہترین شاعر 'محمد احمد' قرار پائے ہیں! آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب!
Top