زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا - فرزانہ خان نیناں
شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #3
نومبر 25، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
دل سے مت روٹھ مرے دیکھ منالے اُس کو - فرزانہ خان نیناں
شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #2
نومبر 25، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
جہاں میں وہ ازل کے حُسن کا آئینہ دار آیا - ذیشان حیدر جوادی کلیم
جزاک اللہ، بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #4
نومبر 25، 2009
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
بسی ہے یاد کوئی آکے میرے کاجل میں - فرزانہ خان نیناں
شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #2
نومبر 25، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
تو نے سوچا ہی نہیں کچھ بھی ہٹا کر اس سے - رخشندہ نوید
بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #5
نومبر 25، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
تسکیں کو ہم نہ روئیں، جو ذوقِ نظر ملے ۔ غالب (مختلف گلوکار)
بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے، یہ آپ بہت نیک کام کرتے ہیں :)
محمد وارث
Post #3
نومبر 25، 2009
فورم:
موسیقی کی دنیا
تاسف
حافظ سمیع اللہ آفاقی صاحب کی صحت یابی کےلئے دُعا
اللہ تعالیٰ انہیں صحّتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
محمد وارث
Post #5
نومبر 25، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دیئے گئے لفظ پر شاعری
بھئی جس طرح زبانوں پر شعر چڑھا ہوا ہے وہی لکھ دیا، آپ کو 'لڑکا' پسند ہے تو آپ لونڈے کی جگہ لڑکے پر شعر لکھ دیں :)
محمد وارث
Post #491
نومبر 25، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطّار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں اگلا لفظ: لونڈا :)
محمد وارث
Post #489
نومبر 25، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جب بھی چپکے سے نکلنے کا ارادہ باندھا - شہزاد نیر
لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #5
نومبر 24، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
طریق ِ فکر وعمل مستقل خلاف ملا - خیال امروہوی
کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #3
نومبر 24، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
مقصدِ عشق بر نہیں آتا۔ ۔ ۔ ۔ سیّد امانت علی شاہ نظامی
میرے سجدے ہیں ایک ہی در پر گھومنا در بدر نہیں آتا وصل ہی وصل ہے فراق نہیں صبر مجھ کو مگر نہیں آتا واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #3
نومبر 24، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی کے ہجر میں - ثروت زہرا
بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #4
نومبر 24، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
نظم: انتظار - سرور عالم راز سرور
واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #3
نومبر 24، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
بہکا دیا تھا دِل کو غریبانہ حال نے
درست ہو گئے رضا صاحب۔ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بخوبی اور بہ آسانی یہ کام کر سکتے ہیں اور مزید خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ نے برا نہیں مانا :)
محمد وارث
Post #7
نومبر 24، 2009
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔
جی میں بھی ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر ہے۔ باقی سب کچھ بوچھی نے سنا دیا :)
محمد وارث
Post #81
نومبر 24، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
سجاد انور
خوش آمدید سجاد انور صاحب! ایک بات اگر آپ کو بری نہ لگے تو عرض کروں کہ ناظمین سے کہہ کر، اپنی آئی ڈی بھی 'رہِ وفا' سے سجاد انور کروا لیں :)
محمد وارث
Post #14
نومبر 24، 2009
فورم:
تعارف و انٹرویو
نعت رسول مقبول ﷺ (گلفام نقوی)
سبحان اللہ۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #4
نومبر 24، 2009
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں ۔ اقبال (مختلف گلوکار)
واہ بہت خوب، بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے!
محمد وارث
Post #7
نومبر 24، 2009
فورم:
موسیقی کی دنیا
بہکا دیا تھا دِل کو غریبانہ حال نے
اچھی غزل ہے رضا سلیم صاحب۔ مطلع لاجواب ہے، واہ، کیا کہنے! اس شعر میں 'ہجر' غلط تلفظ یعنی 'ہجَر' بندھ گیا ہے، صحیح تلفظ جیم ساکن کے ساتھ ہے یعنی بروزنِ فکر یا وصل یا درد ہے۔ میرے خیال میں تخلص کا 'الف' گرانا درست نہیں ہے۔
محمد وارث
Post #2
نومبر 24، 2009
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top