ایک بار پھر آپ کے جوابات نے موڈ اچھا کر دیا : )
ایک بار پھر سے شکریہ
اوہ ۔۔۔ بہت بُری بات ہے ۔۔آپ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتے ۔۔ کام تو ہوتے رہتے ہیں۔۔لیکن سب سے پہلے اپنا خیال۔۔ آپ جلدی سے وعدہ کریں کہ یہ فضول عادت ختم کر دیں گے ۔۔ اور کھانا وقت پہ کھائیں گے۔۔ وعدہ کر رہے ہیں نا۔۔؟؟؟...